گھر سے دور
گھر سے دور

گھر سے دور

سیزن 2
TRT Belgesel
سیرو سیاحت
ثقافتی

ایک امریکی سیاح، رِکّی روتھ، ہمارے لیے ترکیہ کے مختلف علاقوں کے روایتی اور جدید پیداواری عمل کی عکس بندی کرتی ہے۔

کاپادوکیا (اول)
کاپادوکیا (اول)
منٹ 29
رِکّی کی مہم کا آغاز کپادوکیا سے ہوتا ہے، جہاں وہ ایک پرانے پراسرار سینٹ تھیوڈور کلیسے کا دورہ کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اسے اِہلارا وادی کی قدرتی بھول بھلیوں میں بھی بہت مزہ آتا ہے۔
کاپادوکیا (دوم)
کاپادوکیا (دوم)
منٹ 31
غروبِ آفتاب کے وقت، رِکی ترکیہ کے سب سے بڑے دریا، دریائے قزل ارماک کے کنارے سکون اور یادوں بھرے لمحات گزارتی ہے۔
کاز پہاڑی
کاز پہاڑی
منٹ 30
رِکّی، شمال مغربی ترکیہ میں واقع کاز پہاڑی کے سرسبز و شاداب علاقے کی قدرتی خوبصورتی میں ڈوب جاتی ہے، اس پہاڑی علاقے کو دنیا کے سب سے بڑے سبز قدرتی ذخائر میں شمار کیا جاتا ہے۔
چناق قلعہ
چناق قلعہ
منٹ 28
چناق قلعے میں ہر قدم پہ رِکّی ہمیں اس ساحلی و تاریخی شہر کی خوبصورتی سے آشنا کرتی ہے، ایک ایسا شہر جو قدیم تاریخ اور عظیم کہانیوں سے بھرا ہوا ہے۔
فتحیہ (اول)
فتحیہ (اول)
منٹ 30
اس قسط میں، رِکّی تاریخی شاہراہِ لیکیا کا سفر کرتی ہے، جہاں وہ قدیم شہر کایا کوئے کا دورہ کرتی ہے، اور ہوا پیمائی کے ذریعے شہر کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز بھی ہوتی ہے۔
فتحیہ (دوم)
فتحیہ (دوم)
منٹ 31
رکِی، بحر مردار کی سیر کرتی ہے، اس کی قدرتی خوبصورتی کو دریافت کرتی ہے اور اس کے گرد آباد دیہاتوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوتی ہے۔
ماردین
ماردین
منٹ 29
ماردین کی اولو جامع مسجد اور چالیس شہداء کا گرجا گھر رِکّی کو ماردین کی تاریخ اور ثقافت کے بارے میں بتاتا ہے۔
مادین (دوم)
مادین (دوم)
منٹ 28
رِکّی، ماردین کی قدیم پتھریلی دیواروں میں کندی ہوئی کہانیوں اور شہر کے رازوں کی کھوج جاری رکھتی ہے۔
شانلہ اورفہ (اول)
شانلہ اورفہ (اول)
منٹ 28
شانلہ اورفہ، ایک تاریخی شہر ہے، جسے کئی انبیاء اکرام کی جائے پیدائش مانا جاتا ہے۔ شہر کے ہر گوشے میں رِکّی کے لیے جاذبیت ہے۔
شانلہ اورفہ (دوم)
شانلہ اورفہ (دوم)
منٹ 30
شانلہ اورفہ کی قدیم دیواروں اور عجائب گھروں کی سیر کے بعد، رِکُی پراسرار گوبیکلی تپے کے سفر پر روانہ ہوتی ہے، جہاں دنیا کی قدیم ترین عبادت گاہ کے آثار ملتے ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات