

The Mega Structures of Türkiye
سیزن 1
TRT Belgesel
سائنس - ٹیکنالوجی
A look at the engineering marvels that push the limits of science and leave their mark on history.
1915 چناق قلعہ پل
منٹ 43
ترکیہ کے مستقبل کے لیے ایک تاریخی قدم 1915 چناق قلعہ پل کی تعمیر تھی۔ اس تعمیر کے اہم مراحل، دلچسپ حقائق اور حیرت انگیز جزئیات کو دستاویزی فلم کی اس قسط میں پیش کیے گئے ہیں۔
یوریشیا سرنگ
منٹ 45
یوریشیا سرنگ ایک 5.4 کلومیٹر لمبی زیرِ آب سرنگ ہے جو براعظم ایشیا کو یورپ سے ملاتی ہے۔
چاملیجا مینار
منٹ 43
چاملیجا مینار 369 میٹر اونچا ایک برج ہے۔ یہ استنبول کی سب سے بلند عمارت اور تعمیر کا ایک شاہکار ہے۔
یوسف علی ڈیم
منٹ 47
یوسف علی ڈیم، شمال مشرقی ترکیہ کے دریائے چورُخ پر قائم ایک بڑا ڈیم ہے، یہ ڈیم، چورُخ دریا کے ترقیاتی منصوبے کا دوسرا بڑا ڈیم ہے، چورُخ دریا پر کل 13 ڈیم بنائے گئے ہیں۔
ریزے آرتوِین ہوائی اڈہ
منٹ 53
ترکیہ کے دوسرے اور دنیا کے پانچویں، سمندر پر بنائے گئے ہوائی اڈے؛ ریزے-آرتوِین ہوائی اڈے کے بارے میں اس قسط میں جانتے ہیں۔
الئسو ڈیم
منٹ 52
الئسو ڈیم جنوب مشرقی ترکیہ میں دریائے دجلہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ جنوب مشرقی انادولو منصوبے کے 22 ڈیموں کا حصہ ہے اور پن بجلی کی پیداوار کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔
عثمان غازی پل
منٹ 53
عثمان غازی پل، ایک معلق پل ہے جو شمال مغربی ترکیہ میں خلیج ازمیت کو پار کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ دنیا میں معلق پلوں کی لمبائی کے لحاظ سے یہ دنیا کا پانچواں سب سے بڑا معلق پل ہے۔








