فخرِ انسانیت
فخرِ انسانیت

فخرِ انسانیت

سیزن 2
TRT Belgesel
تاریخی

تاریخ کا دھاڑا بدل دینے والے فلسفیوں، محققین اور مؤجدوں کی کہانیاں۔۔۔

  • اقساط
  • تفصیلات
فارس و یونان کی جنگوں کے مقاصد
فارس و یونان کی جنگوں کے مقاصد
منٹ 27
تاریخ میں فارس و یونان کے مابین لڑی جانے والی جنگیں روائتی علاقائی غلبے اور دولت کے حصول سے بڑھ کر تھیں، ان میں الگ کیا تھا؟
پوپ کلیمنٹ ہفتم اور یورپ
پوپ کلیمنٹ ہفتم اور یورپ
منٹ 30
پوپ کلیمنٹ ہفتم کے غلط فیصلوں نے یورپ میں سیاسی و سماجی بےامنی کو جنم دیا، بعد ازاں یہ صورتحال براعظم میں بڑی سیاسی و سماجی تبدیلیوں کا سبب بنی۔
آسٹرو ہنگری آرچ ڈیوک کا قتل
آسٹرو ہنگری آرچ ڈیوک کا قتل
منٹ 31
سرائیوو میں آسٹرو ہنگری آرچ ڈیوک کا ایک سرب قوم پرست کے ہاتھوں قتل پہلی عالمی جنگ کا سبب بنا۔
دیوار برلن اور غیر واضح جواب
دیوار برلن اور غیر واضح جواب
منٹ 30
مشرقی جرمنی کے ایک سیاست دان کا پریس کانفرنس میں غیر واضح جواب، نادانستہ طور پر دیوار برلن کے گرنے کا سبب بن جاتا ہے۔
تیر اور یورپ کا سیاہ دور
تیر اور یورپ کا سیاہ دور
منٹ 30
ایک گمنام رومی تیر انداز کا چلایا ہوا تیر یورپ میں طویل خون ریزی اور جنگ و جدل کا باعث بنتا ہے، جس کا نتیجہ یورپ کے سیاہ دور کے طور پر نکلتا ہے۔
جرمن ہوا باز اور روس
جرمن ہوا باز اور روس
منٹ 30
ایک جرمن ہوا باز، روس میں وہ سب حاصل کرنے میں کامیاب رہتا، جو نپولین اور ہٹلر چاہ کر بھی نہیں کر پائے تھے۔
یورپ، بلیاں اور طاعون
یورپ، بلیاں اور طاعون
منٹ 30
قدیم مصریوں اور رومیوں کے برعکس یورپیوں نے بلیوں کو دھتکارہ، جس کی قیمت انہیں اپنی جان سے چکانی پڑی، کیونکہ اس کے باعث یورپ کو طاعون نے آگھیرا۔
جوہری توانائی بطور ہتھیار
جوہری توانائی بطور ہتھیار
منٹ 30
جوہری توانائی کو ہتھیار بنانے کی مغربی سوچ کے باعث ایسا ہولناک واقع رونما ہوا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی۔
مارٹن لوتھر کنگ کا قتل
مارٹن لوتھر کنگ کا قتل
منٹ 31
مارٹن لوتھر کنگ دوم کے گھناؤنے قتل کی وجوہات کیا تھیں؟
نیکولا ٹیسلا
نیکولا ٹیسلا
منٹ 30
تین سو اشیاء کے موجد نیکولا ٹیسلا کی زندگی اور ایجادات پر بنی خصوصی دستاویزی فلم۔۔۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات