ثقافت و جغرافیے کا تعلق
ثقافت و جغرافیے کا تعلق

ثقافت و جغرافیے کا تعلق

سیزن 2
TRT Belgesel
ثقافتی

جغرافیہ، ثقافت اور لوگوں کے باہمی تعلق کو اہم بنیاد مہیا کرتا ہے، اس تعلق کے بارے میں جانتے ہیں اس دستاویزی فلم سیریل میں۔

Diyarbakır
Diyarbakır
منٹ 29
The geography, culture, and anthropology of Diyarbakır, a city in the southeast of Türkiye.
Kars
Kars
منٹ 28
The geography, culture, and anthropology of Kars, a city in the east of Türkiye.
Kastamonu
Kastamonu
منٹ 29
The geography, culture, and anthropology of Kastamonu, a city in the north of Türkiye.
Kütahya
Kütahya
منٹ 29
The geography, culture, and anthropology of Kütahya, a city in the midwest of Türkiye.
Afyon
Afyon
منٹ 30
The geography, culture, and anthropology of Afyon, a city in the midwest of Türkiye.
Cappadocia
Cappadocia
منٹ 30
The geography, culture, and anthropology of Cappadocia, a city in the center of Türkiye.
Rize
Rize
منٹ 29
The geography, culture, and anthropology of Rize, a city in the northeast of Türkiye.
Bursa
Bursa
منٹ 29
The geography, culture, and anthropology of Bursa, a city in the center of Türkiye.
Eastern Black Sea
Eastern Black Sea
منٹ 29
The geography, culture, and anthropology of the eastern coast of the Black Sea in Türkiye.
شانلہ اورفہ
شانلہ اورفہ
منٹ 28
اس قسط میں جنوب مشرقی ترکیہ کے شہر شانلہ اورفہ کے جغرافیے، ثقافت اور لوگوں کی زندگی کے بارے میں جانتے ہیں۔ شانلہ اورفہ کو ترکیہ میں "پیغمبروں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے۔
استنبول
استنبول
منٹ 29
اس قسط میں شمال مغربی ترکیہ کے شہر استنبول کے بارے میں جانتے ہیں۔ استنبول کو یورپ میں سلطنتوں کے دارالحکومت بھی کہا جاتا ہے۔
ہیریکے
ہیریکے
منٹ 30
ہیریکے، شمال مغربی ترکیہ کے صوبے کوجیلی میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ یہ قصبہ ترکیہ میں اپنے منفرد قالینوں کے لیے مشہور ہے۔
سافرانبولو
سافرانبولو
منٹ 29
وسطی ترکیہ میں واقع یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل چھوٹے شہر سافرانبولو کے جغرافیہ، ثقافت و تمدن کے بارے میں اس قسط میں جانتے ہیں۔
زیتون
زیتون
منٹ 29
اس قسط میں ترکیہ کی مقامی اور سب سے محبوب خوراک زیتون کی تاریخ اور کاشت کا قریب سے جائزہ لیتے ہیں۔
دینیزلی
دینیزلی
منٹ 29
ایگے کے خطے میں دینیزلی کے ایک گاؤں میں ہر دھاگا ایک نئی کہانی سناتا ہے، کیونکہ بُنت کا قدیم فن ہی یہاں کی شناخت اور مستقبل کی پہچان اور بنیاد ہے۔
بُنت
بُنت
منٹ 30
انسانی معاشرے میں بُنت اور اس دستکاری کی بڑی اہمیت رہی ہے۔ اس قسط میں اس صنعت کی حیثیت اور ثقافتی اہمیت کے بارے میں جانتے ہیں، اور اس بات کا جائزہ بھی لیتے ہیں کہ ورثے اور ثقافتی شناخت کے تحفظ میں اس دستکاری کی کیا اہمیت ہے۔
آفیون قرہ حصار
آفیون قرہ حصار
منٹ 29
آفیون قرہ حصار کی ثقافتی شناخت اون کے ریشوں میں پوشیدہ ہے۔ یہ قسط اس بات کو بیان کرتی ہے کہ کس طرح نمدہ سازی کی روایت اس شہر کی پوری شناخت کا تعین کرتی ہے۔
زونگولدک
زونگولدک
منٹ 30
زونگولدک، ترکیہ کے شمالی ساحل پر آباد ایک قصبہ ہے۔ اسے دو پرتوں والا قصبہ بھی کہا جاتا ہے، جس کی اوپری پرت میں زندگی کی رونق ہے جب کہ زیرِ زمین اس کی کانوں میں دائمی دھڑکن کی آوازیں ہیں۔
طرابزون
طرابزون
منٹ 30
ایک عام مچھلی سے بڑھ کر، آنچوی ایک ایسی لذیذ نعمت ہے جو ایک قوم کے کھانوں، روایات اور زندگی کی دھڑکن میں رچی بسی ہے، ایک ایسی قوم جس کا مزاج سمندر کی لہروں کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات