

فرشتہ صِفت
2018
1 گھنٹہ 10 منٹ
TRT Belgesel
انسانی کہانیاں
لیبیا کے محمد بزیک اُن بچوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں جنہیں اُن کے گھر والوں نے مسترد کر دیا ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
Meleklerin Koruyucusu
انواع:
TRT Belgesel, انسانی کہانیاں
عمر کی حد:
7+
اداکار:
ماریلو ٹیری, محمد بزیک, سامنتھا آر
خلاصہ:
اعلیٰ تعلیم، بڑے مواقع اور امریکی شہریت کو ترک کرکے آباءی وطن لوٹنے والے محمد بزیک کی دلگداز کہانی، جو والدین کی طرف سے تَرک کئے ہوئے شدید بیمار، ناپسندیدہ یا یتیم بچوں کو گود لیتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔