

نظام کے چنگل میں
2020
1 گھنٹہ 28 منٹ
tabii Premium
سائنسی فکشن
ڈرامہ
پرانی ٹیکنالوجی کے ساتھ کان کنی کرنے والی ایک کمپنی کا ملازم مشیین میں ہونے والی ایک اچانک خرابی کے باعث فیکٹری کے نظام میں موجود خرابیوں کو جان جاتا ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
Gölgeler İçinde
انواع:
سائنسی فکشن, ڈرامہ
عمر کی حد:
7+
اداکار:
نعمان اجار, احمد مليح يلماز, ویدات ایرینجن
خلاصہ:
زید ایک کان کنی کی کمپنی میں وفادار ملازم کی حیثیت سے ہر کسی کو قواعد وضوابط پرعمل کرنے کے لیے اُبھارتا ہے، لیکن ایک حادثہ اُس کی مستقل مزاجی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچاتا ہے۔ اس حادثے کی مزید تحقیق کرنے پر اُس کو کام کی جگہ پر رائج نظام کا کریہہ چہرہ نظر آتا ہے، اور وہ جان جاتا ہے کہ کیسے نظام نے ملازموں کو جسمانی اور جذباتی طور پر غلام بنا رکھا ہے۔