پرانے وقتوں میں
پرانے وقتوں میں

پرانے وقتوں میں

2019
1 گھنٹہ 48 منٹ
سنسنی خیز
ڈرامہ

ایک قتل کی واردات سے دو بھائیوں کی زندگیاں تباہ ہو جاتی ہیں، اور حادثہ خاندانی رازوں کے افشا ہونے کا باعث بنتا ہے۔

  • تفصیلات
اصل نام:
Uzun Zaman Önce
انواع:
سنسنی خیز, ڈرامہ
عمر کی حد:
13+
اداکار:
اونور دکمین, سردار اورچن, نہان اوکوتجی
خلاصہ:
احمد اپنی بیوی کے بارے میں بڑا حساس اور غیرت مند ہے، اور یہ احساس اس وقت بڑھ جاتا ہے جب ایک اجنبی ان کے قصبے میں رہنے کے لیے آتا ہے۔ ایک رات، احمد اور اس کے بھائی محمد کا اس اجنبی کے ساتھ آمنا سامنا ہوتا ہے اور وہ اجنبی ان کے خاندان سے متعلق کئی تاریک رازوں سے پردہ اٹھاتا ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات