قتل کی حقیقی کہانیاں
قتل کی حقیقی کہانیاں

قتل کی حقیقی کہانیاں

سیزن 1
TRT Belgesel
جرائم
پر اسرار

انتہائی بےرحم اور پیچیدہ قتل، اور ان کی کہانیاں۔

اندر کی نفرت
اندر کی نفرت
منٹ 44
ایک طرف ایک آدمی کے مجرم ہونے کے یقینی ثبوت کی تلاش جاری ہے، جب کہ دوسری طرف ایک اور شخص اپنے بچوں کا بہانہ بنا کر اپنے اندر کی نفرت کو ظاہر کرتا ہے۔
قریبی قاتل
قریبی قاتل
منٹ 44
ایک عورت اپنے گھر میں مردہ پائی جاتی ہے، اور یہ موت کا ایک عام سا واقعہ لگتا تھا۔ لیکن ایک انکشاف کے بعد پتا چلتا ہے کہ اسے قتل کیا گیا ہے۔
جنگل میں قتل
جنگل میں قتل
منٹ 40
دو دوست سیر و تفریح کی غرض سے جنگل میں خیمہ زنی کرتے ہیں، لیکن اگلی صبح ایک دوست بستر سے غائب ہوتا ہے۔ تحقیقات کے دوران پولیس کو ایک خون آلود خنجر اور ایک ایسا ثبوت ملتا ہے جو ایک خوفناک ڈرامے کو بے نقاب کر دیتا ہے۔
قرض کا جال
قرض کا جال
منٹ 41
ایک نوجوان کی لاش تہہ خانے میں ملتی ہے اور ایک چاندی کا ہار تفتیش کاروں کو جھوٹ اور پوشیدہ قرضوں کے جال کو بےنقاب کرنے تک لے جاتا ہے۔
حادثہ یا قتل؟
حادثہ یا قتل؟
منٹ 43
سڑک پر ہونے والا بظاہر ایک حادثہ، دراصل ہراسانی اور دھمکیوں کا پیش خیمہ ہے، جسے ایک بےبس شوہر چھپانے کی کوشش کرتا ہے لیکن کیا یہ طے شدہ قتل کی واردات ہو سکتا ہے؟
خودکشی؟
خودکشی؟
منٹ 44
ایک خودکشی نامہ، معصوم لڑکی کی موت کے الزام میں کمپنی کے سربراہ کو موردِ الزام ٹھہراتا ہے۔ لیکن تحقیقات سے عیاں ہوتا ہے کہ موت خودکشی نہیں تھی۔
کٹی پھٹی لاش
کٹی پھٹی لاش
منٹ 46
شہر کی کچرا کنڈی میں تھیلوں میں کٹی ہوئی ایک لاش ملتی ہے۔ پولیس اس واقعے کی تحقیق کے لیے حرکت میں آ جاتی ہے۔
لاشیں اور ہتھیار
لاشیں اور ہتھیار
منٹ 47
پر ہیجان فلموں کے مناظر کو بھی پیچھے چھوڑ دینے والا ایک تصادم، جہاں پہنچنے والے پولیس دستے کو چار لاشوں اور متعدد ہتھیاروں کے سوا کچھ نہیں ملتا۔
پیچیدہ تحقیقات
پیچیدہ تحقیقات
منٹ 41
ایک نوجوان لڑکی کی لاش جنگل میں ملتی ہے، پولیس معاملے کی تحقیقات شروع کرتی ہے۔ نتیجے میں دو مشتبہ افراد سے تفتیش کی جاتی ہے، لیکن ملنے والے شواہد مزید سوالات اور الجھن پیدا کرتے ہیں۔
مردہ جسم
مردہ جسم
منٹ 40
ایک زیر تعمیر عمارت میں مردہ جسم ملتا ہے، قتل کی تحقیقات پولیس اور تحقیقاتی اداروں کو بھی حیرت زدہ کر دیتی ہیں۔
چور قاتل
چور قاتل
منٹ 41
چوری کے لیے ایک گھر میں داخل ہونے والا چور مالک مکان کو بہیمانہ طور پر قتل کر کے فرار ہو جاتا، پڑوسیوں میں سے ایک شخص کے بیان کی بنیاد پر ایک اہم سراغ ملتا اور پولیس قاتل تک پہنچ جاتی ہے۔
کھلی آنکھوں والی لاش
کھلی آنکھوں والی لاش
منٹ 44
ایک مقتول کی لاش کی آنکھوں پر ایسے ٹیپ لگائی گئی کہ اس کی پلکیں کھلی رہیں، پولیس اور تحقیقاتی ادارے پریشان ہیں کہ ایسا کیوں کیا گیا؟
لاوارث بچہ
لاوارث بچہ
منٹ 39
ایک جوڑا سڑک کے کنارے اکیلے پائے جانے والے ایک بچے کو دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہے اور اسے پولیس کے حوالے کرنا چاہتا ہے، لیکن بچہ ان کے قابو سے باہر ہو کر اچانک سڑک پر کود جاتا ہے۔
تاجر کا قتل
تاجر کا قتل
منٹ 41
نادر قدیم سکوں اور پییسوں کا مجموعہ رکھنے والا ایک کاروباری شخص چوروں کے ہاتھوں دن دہاڑے قتل کر دیا جاتا ہے۔
چھت سے چھلانگ
چھت سے چھلانگ
منٹ 40
گھر کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے ایک شخص کے بارے میں ملنے والے ابتدائی شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے جتنا لگ رہا ہے۔
اغوا میں قتل
اغوا میں قتل
منٹ 41
چند اغوا کار ایک لڑکی کو اغوا کرنے کے لیے اس کے گھر والوں کو بےہوش کر دیتے ہیں، لیکن اچانک لڑکی کی ماں ہوش میں آ جاتی ہے، ایسے میں اغوا کار خوف میں اسے وحشیانہ طور پر قتل کر دیتے ہیں۔
سر کٹی لاش کی تحقیقات
سر کٹی لاش کی تحقیقات
منٹ 45
جنگل میں سر کٹی لاش ملتی ہے، یہ کس کی ہو سکتی ہے؟ کسی فلم یا ڈرامے سے بھی زیادہ سنسنی خیز قتل کی تحقیقات کے بارے میں جانتے ہیں۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات