معافی
معافی

معافی

2020
1 گھنٹہ 44 منٹ
ڈرامہ
سنسنی خیز

ایک آمر باپ، جو ایک پہاڑی گاؤں میں لکڑی کی تجارت کے ذریعے اپنے خاندان کی کفالت کرتا ہے، کے جابرانہ اور غیر منصفانہ طرز عمل سے اس کا خاندان مسائل اور بحران کا شکار ہوجاتا ہے۔

  • تفصیلات
اصل نام:
Af
انواع:
ڈرامہ, سنسنی خیز
عمر کی حد:
13+
اداکار:
یوسف بائراکتار, تیمور اجار, امینے مریم, حاقان اسلان
خلاصہ:
ایک سخت مزاج باپ لکڑی کی تجارت سے اپنی روزی کماتا ہے، اور اپنے غیر منصفانہ رویے کی وجہ سے اپنے خاندان کی دشمنی حاصل کرتا ہے۔ تاہم سارا خاندان ایک دوسرے کو معاف کرکے اُس نفسیاتی بحران سے نکلنے کی کوشش کر تا ہے جس کا ان کو سامنا ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات