The Return of Jalal Al-Din Khwarazmshah
The Return of Jalal Al-Din Khwarazmshah

The Return of Jalal Al-Din Khwarazmshah

سیزن 1
tabii Premium
تاریخی

Jalal al-Din Khwarazmshah's epic battle against the Mongols and his ambition to unite the Muslim nations under one state.

منگول خطرہ
منگول خطرہ
1 گھنٹہ 18 منٹ
خوارزمی سلطان علاء الدین قیام امن کی خاطر منگول علاقوں میں ایک قاصد بھیجتے ہیں، اور ان کا بیٹا جلال الدین، اس سفارت کاری کی مخالفت کے باوجود، اس مہم میں شامل ہو جاتا ہے۔
خاتون قیدی
خاتون قیدی
1 گھنٹہ 5 منٹ
جلال الدین ایک ایسی قیدی خاتون کی جان بچاتا ہے جو چنگیز خان کے قبضے میں تھی۔ پھر وہ اس خاتون اور اپنے سپاہیوں کے ساتھ سلجوقی علاقے میں داخل ہو جاتا ہے۔
دوسرا جاسوس
دوسرا جاسوس
1 گھنٹہ 12 منٹ
سلطان علاء الدین، نافرمانی کی وجہ سے شہزادہ جلال الدین کو قید کرنے کا حکم دیتے ہیں۔ جب کہ قوتلی بیگ بی بی خوارزم کی سرزمین پر چنگیز خان کی جاسوس بن جاتی ہے۔
محل میں افراتفری
محل میں افراتفری
1 گھنٹہ 5 منٹ
مہرِجہاں سلطان اور اس کا بیٹا اُزلاغ، علاءالدین کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔ قوتلی بی بی، سلطان علاءالدین کو اُن کی والدہ اور بیٹے کے خلاف بھڑکاتی ہے، جس سے محل میں ہلچل مچ جاتی ہے۔ جلال الدین کو دوبارہ قیدی بنا لیا جاتا ہے، لیکن وہ اپنے ساتھیوں کی مدد سے فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
ماں کی بغاوت
ماں کی بغاوت
1 گھنٹہ 5 منٹ
جلال الدین، اپنے اور ترکان پر لگائے گئے بہتان سے اپنی بےگناہی ثابت کرتا ہے۔ لیکن ترکان اپنے ہی بیٹے کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو برداشت نہیں کر پاتی اور وہ تمام کمانداروں کے ساتھ مل کر سلطان علاءالدین کے خلاف فوجی مہم کا عزم کرتی ہے۔
طرفداری
طرفداری
1 گھنٹہ 5 منٹ
جلال الدین کو شک ہے کہ بہرام، آق شاہ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ہے۔ جب کہ محل میں ہونے والی افراتفری سے فائدہ اٹھانے کے لیے، اوزلاغ، مہرِجہاں اور شیرین، ترکان کی طرفداری کرتے ہیں۔
صلح صفائی
صلح صفائی
1 گھنٹہ 13 منٹ
جلال الدین اور ترکان کی فوجیں آمنے سامنے ہیں۔ شیخ نجم الدین کبریٰ خونریزی کو روکنے اور دونوں فریقوں میں صلح کرانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ جب کہ اوزلاغ اس سب سے ناراض ہو کر بہرام کے ساتھ مل جاتا ہے۔
تعلق عیاں
تعلق عیاں
1 گھنٹہ 5 منٹ
قتلغ بیگ کو محل کی تمام گڑبڑ کی وجہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ جب کہ جلال الدین اور اس کے ساتھی ان کے لیے بچھائے گئے جال سے بچ نکلتے ہیں اور چنگیز خان اور حشیشین کے درمیان تعلق کو عیاں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
سانپ کا ذہر
سانپ کا ذہر
1 گھنٹہ 3 منٹ
ترکان، قتلغ بیگ کو زہر دینے والے سپاہی کو ختم کر دیتی ہے۔ جب کہ خاموشی سے کمرے میں داخل ہونے والا سانپ شیرین کو ڈس لیتا ہے۔ جلال الدین زہر کا تریاق تلاش کر لیتا ہے اور شیرین اور قتلغ بیگ کو صحت یاب کر دیتا ہے۔
شادی کی تیاری
شادی کی تیاری
1 گھنٹہ 31 منٹ
جلال الدین، قتلغ بی بی سے شادی کی تیاری کر رہا ہے۔ وہ تمام حششین کو دعوت دے کر ایک ہی بار میں انہیں ختم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ جب کہ شادی سے پہلے، جلال الدین کو محسوس ہوتا ہے کہ قتلغ اس سے کچھ چھپا رہی ہے۔
جنگ ناگریز
جنگ ناگریز
1 گھنٹہ 23 منٹ
جلال الدین، قتلغ کے بھائی جہانگیر کو بچانے کے لیے نکل پڑتا ہے اور علاء الدین کے مشورے سے "تیلکی" نامی جاسوس سے رابطہ کرتا ہے۔ جب کہ جنگ اب ناگزیر ہوتی جا رہی ہے۔
پرانا دشمن
پرانا دشمن
1 گھنٹہ 22 منٹ
چنگیز خان کے لیے کام کرنے والے ایک حشاشی کی تصدیق ہو جانے کے بعد قتلغ اسے قتل کر دیتی ہے۔ جب کہ جلال الدین، جہانگیر کے بدلے چنگیز خان کو اس کے برسوں سے تلاش کیے جانے والے دشمن کی پیشکش کرتا ہے۔
ولی عہد کی تبدیلی
ولی عہد کی تبدیلی
1 گھنٹہ 26 منٹ
سلطان علاء الدین، جلال الدین کو بغیرِ اجازت منگول علاقے میں داخل ہونے پر ولی عہدی سے معزول کر کے اوزلاغ کو ولی عہد مقرر کر دیتا ہے۔ جب کہ سلطان علاء الدین اور چنگیز خان کی فوجیں جنگ کے میدان میں آمنے سامنے آجاتی ہیں۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات