

خیر الدین بارباروس: سلطانی فرمان
سیزن 1
TRT 1
تاریخی
مہم جوئی
مشہور ملاح خیرالدین بارباروس پاشا کی زندگی پر بنا خصوصی ڈرامہ سیریل، جسے عثمانی سلطنت کی بحریہ کے پہلے بحری پاشا اور کمان دار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
Episode 1
2 گھنٹہ 13 منٹ
Suleiman the Magnificent gives Barbarossa a mission to support the conquest of Rome. Meanwhile, the Pope puts an award to the killer of Barbarossa with the crown. Andrea Dοria feels like he is a shoo-in.
Episode 2
2 گھنٹہ 3 منٹ
The French King secretly meets with Barbarossa for a private proposal. In the meantime, Barbarossa's sisters start to operate the business they've established in the harbour but things won't go as planned.
Episode 3
2 گھنٹہ 1 منٹ
Barbarossa finds out an envoy will be sent to Charles' palace, which is a golden opportunity to infiltrate Charlemagne's palace. Meanwhile, Andrea asks his spy to be close to Barbarossa's family.
Episode 4
2 گھنٹہ 12 منٹ
Hayreddin seeks a way to enter King Charles' palace to save the child of King François and finds a way out with the help of Mia De Luna.
Episode 5
2 گھنٹہ 9 منٹ
The ambassador of Florence, Ferrucci, asks for help from Suleiman the Magnificent against Charles, who wants to take over his country to which Barbarossa is assigned.
Episode 6
2 گھنٹہ 2 منٹ
Aydın Reis is quarantined because of rat bites, which can only be cured with Ibn Sina's remedies; so Barbarossa and Luna must visit the Duke of Milan to get the book.
Episode 7
2 گھنٹہ 6 منٹ
King Charles is in Florence with his army to take the city but the Prince has been kidnapped by Barbarossa, who is to make a cunning offer to the King.
Episode 8
2 گھنٹہ 8 منٹ
King Charles of Spain has Musa Bey, the Imam of Granada, arrested and imprisoned for a false offense with an ulterior motive. Sultan Suleiman assigns Barbarossa to rescue him.
Episode 9
2 گھنٹہ 7 منٹ
Barbarossa and Aydın Reis are trapped by Andrea Doria when they set off to rescue Musa Bey from the dungeon and punish Abu Hisham.
Episode 10
2 گھنٹہ 14 منٹ
Barbarossa saves the Muslims of Granada but he is intrigued by a mysterious man in the city while he is after Luna's kidnappers, so he decides to follow him.
فرانسیسی جہاز
2 گھنٹہ 14 منٹ
خیرالدین بارباروس استنبول میں ہے اور اسے ایک فرانسیسی جہاز ڈبونے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ اگرچہ خیرالدین بارباروس معصوم ہے، اور اسے کمانکش پاشا پر اصل مجرم ہونے کا شک ہے۔ کمانکش پاشا، سیارہ خاتون سے شادی کی تیاریاں کر رہا ہے۔
پادری کا بیٹا
2 گھنٹہ 13 منٹ
قندیلی، انڈریا ڈوریا کے جہاز پر دارالخلافہ کی طرف روانہ ہو جاتا ہے۔ جب کہ صالح رئیس، پادری کے بیٹے میدیجے کو گرفتار کر لیتا ہے۔
محلاتی خبریں
2 گھنٹہ 14 منٹ
خیرالدین بارباروس پاشا ابھی بڑے غدار کا سراغ نہیں لگا سکا ہے، اور اسی دوران شاہ چارلس کے محل سے صالح رئیس سے آنے والی خبریں اس کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتی ہیں۔
پیشی
2 گھنٹہ 14 منٹ
خیرالدین بارباروس، صدر اعظم ابراہیم پاشا کے سامنے پیش ہوتا ہے اور اسے یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ اس کے خلاف موت کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔ اسے بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ درویش سلطان کے سامنے حاضر ہو کر انہیں ساری بات بتا دے۔
گھس بیٹھ
2 گھنٹہ 3 منٹ
خیرالدین بارباروس، حیمارے قلعے میں داخلے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ جب کہ چارلس پنجم قلعے کی طرف روانہ ہوتا ہے، اور صالح رئیس بھی اس کے ساتھ شامل ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف دارالخلافہ میں، ابراہیم پاشا کے خلاف ثبوت سامنے آتے ہیں۔
فرار کی کوشش
2 گھنٹہ 6 منٹ
ابراہیم پاشا، عیاث پاشا کے اقدامات کی مخالفت میں اپنے قیدی سے اقبالِ جرم کروانے کی کوشش کرتا ہے۔ جب کہ چارلس پنجم، انڈریا ڈوریا، اور ماریہ لونا کو دھوکہ دے کر فرار ہونے کی حکمت عملی بناتے ہیں، اور خیرالدین بارباروس لونا کے سامنے ایک غیر متوقع مطالبہ پیش کرتا ہے۔
خاموش اتحاد
2 گھنٹہ 7 منٹ
خیرالدین بارباروس، حیمارے کو فتح کرنے کے لیے ماریہ کی رضامندی حاصل کرتا ہے۔ جب کہ ابراہیم پاشا، لونا کے ساتھ مل کر خیرالدین بارباروس کے خلاف ایک سازش تیار کرتا ہے۔
نئی ماموریت
2 گھنٹہ 7 منٹ
خیرالدین بارباروس، سیدی علی سے نمٹ کر لونا کے الزامات کا سامنا کرتا ہے۔ اس کے بعد اسے قانونی سلطان سلیمان کی طرف سے سیدی علی کو گرفتار کرنے پر مامور کر دیا جاتا ہے۔
الزامِ غداری
1 گھنٹہ 58 منٹ
چارلس ازابیلا کو سزا دینے کا منصوبہ بناتا ہے اور اینڈریا ڈوریا کو ویٹیکن میں صالح کو پھانسی دینے کا حکم دیتا ہے۔ جب کہ خیرالدین بارباروس اور اس کے ساتھی نقشہ تو ڈھونڈ لیتے ہیں لیکن ابراہیم پاشا ان پر غداری کا الزام لگا دیتا ہے۔