چناق قلعہ میں 32 گھنٹے
چناق قلعہ میں 32 گھنٹے

چناق قلعہ میں 32 گھنٹے

سیزن 1
TRT 1
تاریخی
جنگی

چناق قلعہ جنگ میں سدالبحر کے محاذ پر بہادری کی ایک لازوال داستان کی روداد۔

شہادت کی خبر
شہادت کی خبر
2 گھنٹہ 7 منٹ
حوالدار محمد کی طرف سے محاذ جنگ سے بھیجے گئے خط میں ایک شہادت کی خبر آتی ہے، اس خبر سے ایک بڑے خاندان اور اس کے عزیزوں کو گہرا صدمہ پہنچتا ہے۔
آخری سانس تک دفاع
آخری سانس تک دفاع
1 گھنٹہ 46 منٹ
کپتان محمود صبری اور ان کے دستے کو آخری سانس تک دفاع کا حکم ملتا ہے، اور ان کے لیے مشکل ترین 32 گھنٹے کا وقت شروع ہوتا ہے جس میں انہیں کمک پہنچنے تک دفاع برقرار رکھنا ہوتا ہے۔
محاذ
محاذ
1 گھنٹہ 36 منٹ
جہاں ایک کے بعد ایک عثمانی سپاہی شہید اور زخمی ہو رہا ہے، حوالدار محمد چاوش بےچینی سے اپنے بیٹے حسین کو تلاش کر رہا ہے۔ جب کہ خلیل سامی پاشا، کپتان محمود صبری کو کمک بھیجنے کا وعدہ کرتا ہے۔
کمک
کمک
1 گھنٹہ 35 منٹ
کمک کی خبر کپتان محمود صبری کے لیے تسلی کا باعث بنتی ہے، جو اپنے کئی سپاہیوں کی شہادت سے غم زدہ ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات