میرا پیارا خاندان
میرا پیارا خاندان

میرا پیارا خاندان

سیزن 1
TRT 1
عائلی

یکجہتی، محبت اور عزم سے بھرپور ایک ایسی دلچسپ کہانی جو تین نسلوں کے ایک خوبصورت خاندان کو اکٹھا کرتی ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
کیا وجہ؟
کیا وجہ؟
2 گھنٹہ 15 منٹ
جانان اپنے شوہر راسم کو قائل کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے اور خاندان ان کے ساتھ ہے، لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔
دیر آید درست آید
دیر آید درست آید
2 گھنٹہ 14 منٹ
جانان اور راسم اپنے بچوں کے ازدواجی مسائل کو حل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، اور داملا نے ایک سخت فیصلہ لے کر ان کے لئے ایک اور پریشانی کھڑی کردی ہے۔
میرے پیچھے مت آؤ
میرے پیچھے مت آؤ
2 گھنٹہ 13 منٹ
داملا کے ساتھ مسائل کو پرسکون طور پر حل کرنے کے لیے، راسم اپنے دوسرے بچوں کو بھی کچھ دیر کے لئے گھر پر رہنے کے لئے کہتا ہے۔
زبان زد عام
زبان زد عام
2 گھنٹہ 17 منٹ
فریال جب جانان کو اپنے بچوں کے بارے میں برا بھلا کہتی ہے تو وہ ہنگامہ کھڑا ہوجاتا ہے، جب کہ دریا نے اپنے والدین کو ندیم سے علیحدگی اختیار کرنے کی وجہ بتائی۔
ایک ہی چھت کے نیچے
ایک ہی چھت کے نیچے
2 گھنٹہ 18 منٹ
راسم سب کو اپنے گھر رات گزارنے کی دعوت دیتا ہے، لیکن کوئی بھی جوڑا سکون سے رات نہیں گزار پاتا ہے۔
مجھے معاف رکھیں
مجھے معاف رکھیں
2 گھنٹہ 23 منٹ
دینیز کے ساتھ صلح کرنے کی کوشش کرتے ہوئے، خان اس کے لیے ایک سرپرائز تیار کرتا ہے۔ جب کہ، سینا بھی داملا کو دوسرا موقع دے کر راضی کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
آبنائے باسفورس
آبنائے باسفورس
2 گھنٹہ 31 منٹ
فردی ایک ستارے کی حیثیت سے نئی زندگی گزارنے لگتا ہے، لیکن دریا اور ندیم اسے اکیلا نہیں چھوڑتے، جب کہ داملا کو پتہ چلتا ہے کہ اس کا نیا پڑوسی کون ہے۔
نیا ستارہ
نیا ستارہ
2 گھنٹہ 32 منٹ
راسم پریشان ہے کہ گھر کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے، جب کہ فردی بیمار ہوگیا ہے اور محلے کے سب لوگ اس کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں۔
مدد
مدد
2 گھنٹہ 32 منٹ
ندیم، خان اور فردی قرض کی ادائیگی کے بارے میں سوچتے ہیں، جب کہ اؤزنور نے ڈیزائن کا کام شروع کیا اور جانان نے کچھ چیزیں بیچنے کی شروعات کیں۔
خاندانی وراثت
خاندانی وراثت
2 گھنٹہ 32 منٹ
آق یول خاندان کو بہت ساری مصیبت دینے کے بعد اب عدنان اپنی نظریں خاندان کے قیمتی املاک پر جما لیتا ہے۔
غیر منطقی
غیر منطقی
2 گھنٹہ 23 منٹ
جانان اور عدنان اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جب کہ اؤز نے داملاکے سامنے اس کے لئے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔
مجھے تم پر یقیں نہیں!۔
مجھے تم پر یقیں نہیں!۔
2 گھنٹہ 30 منٹ
راسم نے گھر والوں کو بتایا کہ عدنان ان کے ساتھ چال چل رہا ہے، لیکن جانان اپنے بھائی پر یقین رکھتی ہے، لیکن راسم اسے بے نقاب کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
اہم کردار
اہم کردار
2 گھنٹہ 18 منٹ
فردی کو محلے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا، جب کہ حقائق کی تلاش کے لئے راسم نے عدنان کا پیچھا کرنا شروع کردیا۔
جاؤں یا ٹھہروں
جاؤں یا ٹھہروں
2 گھنٹہ 18 منٹ
راسم کے گھر چھوڑنے کے فیصلے سے سارا خاندان حیران رہ جاتا ہے، جب کہ توچے کو یہ پریشانی ہے کہ آیا اسے ایمرے کے ساتھ اپنے تعلقات کو جاری رکھنا چاہئے یا نہیں۔
Yıkıl Karşımdan
Yıkıl Karşımdan
2 گھنٹہ 20 منٹ
Canan telefonunu açmayan Rasim’e sitem eder. Rasim Deniz’e tüm aileyi toplayıp geldiği için kızgındır. Başı dertte olan Rasim, durumu nasıl itiraf edeceğini kara kara düşünür.
Yayın Gecesi
Yayın Gecesi
2 گھنٹہ 19 منٹ
Evde görücü telaşı yaşanırken Sina, başına geleceklerden habersizdir. Bu arada reytinglerde dizisi birinci çıkan Ferdi, yakaladığı şöhretin keyfini sürmektedir.
Kız İsteme
Kız İsteme
2 گھنٹہ 16 منٹ
"Bu Sina kaynanalık nasıl olur daha görmedi!" diyen Canan, Sina ve Damla'nın evliliğinin olmaması için elinden geleni yapmaya kararlıdır.
Yaktın bizi Adnan!
Yaktın bizi Adnan!
2 گھنٹہ 12 منٹ
İçi para dolu bohça nerede?
Mühür
Mühür
2 گھنٹہ 21 منٹ
Evin kapısı bir kez daha mühürleniyor.
Duruşma
Duruşma
2 گھنٹہ 20 منٹ
Adnan’ın duruşmasında yaşanan gerginlikler beklenmedik kararlara yol açar.
Her Şey Düzelecek
Her Şey Düzelecek
2 گھنٹہ 17 منٹ
Özgürlüğünden mahrum kalan Rasim hayata tutunmaya odaklanır. Adnan ise Rasim'in yerini doldurmaya uğraşırken işleri eline yüzüne bulaştırır.
Hayırlı Bir İş
Hayırlı Bir İş
2 گھنٹہ 20 منٹ
Dükkânının mühürlendiğini gören Rasim, bir şekilde börek satmanın yollarını arar. Damla ev değiştirmek ister ve Sina'yı bir ikilemde bırakır.
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات