

آیا صوفیہ سلطنتوں کی میراث
2022
منٹ 53
TRT 2
تاریخی
آیا صوفیہ کی تاریخ اور فنِ تعمیر کے جائزے پر مبنی ایک دلچسپ دستاویزی فلم۔
- تفصیلات
اصل نام:
Ayasofya: İmparatorların Mirası
انواع:
TRT 2, تاریخی
عمر کی حد:
7+
خلاصہ:
عظیم عبادت گاہ آیا صوفیہ کی تاریخ اور فنِ تعمیر کا جائزہ لینے والی ایک ایسی دستاویزی فلم جس میں ماضی تا حال اس کے تاریخی پہلوؤں اور سربستہ رازوں کو بیان کیا گیا ہے۔