

دو خاندان ایک بہنوئی
2019
1 گھنٹہ 49 منٹ
tabii Premium
مزاحیہ
جھوٹ اور مضحکہ خیز حادثات کے نتیجے میں دوسری لڑکی سے شادی کرنے پر مجبور ہونے والے آئقوت کو اپنی منگیتر اور اس کے خاندان کے غصے سے بچنا ہے۔
اصل نام:
Aykut Enişte
انواع:
مزاحیہ
عمر کی حد:
13+
اداکار:
Cem Gelinoğlu
Ege Kökenli
میلیس باباداع
مفید کایاجان
خلاصہ:
عجیب و غریب حادثات کے نتیجے میں چھوٹے کاروباری شخص آئقوت کی شادی بیمہ کمپنی کی ملازمہ گل شاہ سے ہو جاتی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آئقوت پہلے ہی کسی کی منگ ہے اور ان کی شادی ایک ہفتے میں طے ہے۔ کیا آئقوت اس صورتحال سے نکل پائے گا۔