جِلّے
جِلّے

جِلّے

سیزن 1
اینیمیشن
ایکشن

"ہوا، پانی، زمین اور آگ سے بنی خصوصی طاقتوں والے جلّے ہیں، اور جس کے پاس بھی 12 جلّے جمع ہوجائیں گے وہی دنیا پر حکمرانی کرے گا!۔ "

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
واپسی
واپسی
منٹ 22
کائرا کو اپنے چچا مدریک کی یاد بہت ستاتی ہے۔ سولن طالو کے خلاف جلّے کھیلتی ہے، لیکن ہار جاتی ہے۔
پانی کی کتاب
پانی کی کتاب
منٹ 24
کائرا مدریک سے اس بات پر ناراض ہے کہ اس نے بغیر کسی وضاحت کے برسوں پہلے گاؤں چھوڑ دیا تھا۔
لاپتہ انگوٹھی
لاپتہ انگوٹھی
منٹ 20
سولن، جو پانی کی کتاب کا جائزہ لے رہی ہے، کتاب کو پڑھ کر بہت حیران رہ جاتی ہے۔
گاؤں
گاؤں
منٹ 20
سولن ہوش میں آتے ہی اپنے دوستوں کو وہ انگوٹھی دکھاتی ہے جو اسے غار میں ملی تھی۔
انوکھا بوڑھا
انوکھا بوڑھا
منٹ 21
طالو کی ملاقات جنگل میں ایک عجیب و غریب بوڑھے سے ہوتی ہے۔
اصطرلاب
اصطرلاب
منٹ 22
سولن نے اپنے والد کی کتاب سے جو کچھ سیکھا اس کی بنیاد پر اصطرلاب بنانا شروع کیا۔
پہاڑی گاؤں
پہاڑی گاؤں
منٹ 22
ایزاکیوں نے زپیلین کا پیچھا کرنا چھوڑ دیا، اور اپنا رخ پہاڑی گاؤں کی طرف موڑ دیا۔
سرد شعلے
سرد شعلے
منٹ 22
مدریک کو جلّے آگ کے شعلوں کے بارے میں افواہوں پر شک ہو جاتا ہے۔
بادشاہ
بادشاہ
منٹ 23
بادشاہ اور مدریک کے درمیان مسابقہ شروع ہوتا ہے۔
عنقاء کے شعلے
عنقاء کے شعلے
منٹ 22
پہاڑی بستی میں پہنچنے کے بعد ایزاکیوں نے گاؤں کے جلّے استاد کے بارے میں معلومات طلب کیں۔
ہرکاس
ہرکاس
منٹ 22
غزال سے جلّے حاصل کرنے کے بعد، ایزاکی جنگل کے گاؤں کی طرف روانہ ہوجاتے ہیں۔
حارث
حارث
منٹ 22
جنگل کی بستی میں پہنچتے ہی ایزاکیوں نے جلّے استاد حارث کو تلاش کرلیا۔
بہمود
بہمود
منٹ 26
گابی اور کائرا کے درمیان شدید جلّے مسابقہ شروع ہو جاتا ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات