عظیم جدوجہد
عظیم جدوجہد

عظیم جدوجہد

سیزن 1
TRT Belgesel
انسانی کہانیاں

دنیا کی مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی غربت کے خلاف جدوجہد کی داستان۔

Women's Resilience
Women's Resilience
منٹ 52
This village in the African nation of Niger is maintained by resilient women.
Making the Most of Moss
Making the Most of Moss
منٹ 54
The residents of the village of Jambiani in Zanzibar live off moss and algae farming.
Loofa Master
Loofa Master
منٹ 55
Subila from Tanzania makes loofa with the fibers that she collects from the beach.
Earth and Water
Earth and Water
منٹ 55
In the "village of money", people have to work hard to pay their debt to the earth while Fairouz has to rely on fish to earn his living.
Tarantulas and Frogs
Tarantulas and Frogs
منٹ 51
In the post Pol Pot era, Cambodians still hunt tarantulas for food.
Under 1 Dollar
Under 1 Dollar
منٹ 52
Kun's produces, Ley's rice wafers, and Seng's tuk-tuk...
Short and Hard Days
Short and Hard Days
منٹ 48
A day is too short but hard for tailor Jacob, rice producer Ma Cau, and farmer Jamila.
Art and Heat
Art and Heat
1 گھنٹہ 2 منٹ
Artists in Zanzibar, coal sellers in Paraguay, and construction workers in Brazil.
Flamingos in Bolivia
Flamingos in Bolivia
منٹ 54
Grimaldo tells the hard-luck story of his life as a flamingo hunter in Bolivia.
Mining Life
Mining Life
منٹ 50
A man in Brazil earning his life in a decommissioned and dangerous mine while another turns their abode into a repair shop for survival...
Treasure Dumps
Treasure Dumps
منٹ 55
10-year-old Carlito from Paraguay works very hard to make money through garbage dumps.
Going South
Going South
منٹ 48
Carlos from Brazil has to struggle to provide for his family.
نکارا گوا کا ماہی گیر
نکارا گوا کا ماہی گیر
منٹ 52
خشک سالی اور پانی کی قلت کا سامنا کرنے والے نکاراگوا میں، مشکل حالات میں زندگی گزارنے والے لوگوں اور روزی روٹی کمانے کے لیے ہر روز لہروں سے جنگ کرتے ہوئے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے والے ایک ماہی گیر کی داستان۔
کباڑیا
کباڑیا
منٹ 50
اس قسط میں نکاراگوا میں ایک خاندان جو سیپیاں اکٹھا کر کے اپنی گزر بسر کرتا ہے اور ایک شخص جو پرانی گاڑیاں بیچ کر اپنی زندگی گزارنے کی کوشش کرتا ہے، کے بارے میں جانتے ہیں۔
آتش فشانی زمین
آتش فشانی زمین
منٹ 50
سان جاسنٹو، نکاراگوا کے ایک خاندان کی کہانی جو آتش فشانی زمین سے اکٹھے کیے گئے پتھروں اور مٹی کو بیچ کر گزر بسر کرتا ہے، اور ہانگ کانگ کے ایک شخص کی کہانی جو رکاوٹوں پر قابو پاکر اپنی کامیابی سے دوسروں کو متاثر کرتا ہے۔
سونے کے ذرّات
سونے کے ذرّات
منٹ 50
ایک ہندوستانی خاندان کی کہانی جو مٹی کے بنے ہوئے "بھر" پیالے بنا کر روزی کماتا ہے، اور ان لوگوں کی کہانی جو سونے کا کام کرنے والے کارخانوں کی گلیوں میں سے سونےکے ذرات جمع کر کے اپنی زندگی گزارتے ہیں۔
بھوک کی گلیاں
بھوک کی گلیاں
منٹ 52
کولکتہ، ہندوستان میں، جہاں آبادی کا بڑا حصہ، بھوک کی حد تک غربت میں زندگی گزارتا ہے، ریلوے پٹری کے کنارے بسنے والے ایک خاص محلے کی کہانی، یہ وہ لوگ ہیں جو موت کے دہانے پر جیتے ہیں۔
ہاتھ رکشہ
ہاتھ رکشہ
منٹ 48
کولکتہ، ہندوستان کے رہنے والے ہارون کی کہانی، جو اپنے بچوں کی تعلیم کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے ہاتھوں سے کھینچے جانے والا رکشہ چلاتا ہے۔
ہانگ کانگ کا دوسرا رخ
ہانگ کانگ کا دوسرا رخ
منٹ 55
دنیا کے ترقی یافتہ علاقوں میں سے ایک ہانگ کانگ ہے، جس کی آبادی تقریباً 80 لاکھ کے قریب ہے، یہاں آباد مہاجر خواتین اور بے گھر افراد کی المناک زندگی کی کہانی جانتے ہیں اس قسط میں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات