

کیا یہ کام کرے گا؟
سیزن 1
TRT Belgesel
حقیقی ڈرامہ
سائنس - ٹیکنالوجی
مشاہدات و تجربات سے سیکھنے اور روزمرہ زندگی کو بہتر سے بہتر بنانے کی جستجو پر مبنی خصوصی کھیل - لیکن، کیا یہ کام کرے گا؟
جدید زِرّہ
منٹ 51
جدید زِرّہ یا بکتر یعنی حفاظتی جیکٹوں میں سب سے مؤثر کون سی ہے؟ کیا روائتی آہنکی بکتر جدید ہتھیاروں کا سامنا کر سکتی ہے؟
آتشزدگی
منٹ 54
اس قسط میں دیکھتے ہیں کہ ایک سادہ قدرتی مظہر کس طرح چند منٹوں میں سینکڑوں جانیں لینے والی تباہی میں بدل سکتا ہے؟
برف میں بقاء
منٹ 56
دستاویزی فلم کی اس قسط میں جانتے ہیں کہ سخت سرد موسم اور برف سے ڈھکے جنگل میں کیسے بقاء کی جنگ لڑی جاتی ہے۔
زلزلہ: حفاظتی تدابیر
منٹ 57
دستاویزی فلم کی اس قسط میں زلزلے کے دوران زندگی بچانے والی تدابیر سیکھتے ہیں۔
حفاظتی آلات
منٹ 53
اس قسط میں جانتے ہیں کہ جان لیوا خطرات سے بچنے کے لیے بنیادی آلات اور حفاظتی انتظامات کیا ہیں۔
خطرناک وادی
منٹ 53
اس قسط میں دنیا کی دوسرے نمبر پر سب سے خطرناک وادی اور اس میں بقاء کے طریقے سیکھتے ہیں۔
دھماکے میں بچاؤ
منٹ 49
اس قسط میں جانتے ہیں کہ دو کلوگرام ٹی این ٹی سے بنے بم کے پھٹتے وقت سب سے محفوظ جگہ کونسی ہے؟