خاندان
خاندان

خاندان

سیزن 1
TRT Belgesel
انسانی کہانیاں

تمام تخریبی عناصر اور حملوں کے علیٰ الرغم خاندانی نظام کو قائم رکھنے کے لیے جدوجہد کرنے والے والدین اور بچوں کی کہانی۔

زیتون کے سائے میں
زیتون کے سائے میں
منٹ 24
ایک شامی ماں اپنے بچوں سے واپس ملنے کی امید دل میں بسائے، جنگ سے متاثرہ سینکڑوں بچوں کو خیموں میں مفت تعلیم دینے میں مصروف ہے۔
شہر کے آخری مکین
شہر کے آخری مکین
منٹ 22
جنگ زدہ شام کے تباہ حال شہروں میں، ایک ماں اور اس کے بچے زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، اور تباہی کے درمیان اپنے خاندان کو قائم رکھنے میں مصروف ہیں۔
ننھے قہرمان
ننھے قہرمان
منٹ 24
فلپائن کے لاکھوں بچے کم عمری میں ہی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، حتیٰ کہ معاشی ضروریات انہیں ان کے والدین سے بھی دور کر دیتی ہیں۔
جہد مسلسل
جہد مسلسل
منٹ 26
جھیل کے کنارے مچھلیاں پالنے والے عبدالروف اور کام کے ساتھ ساتھ تعلیم جاری رکھنے والی مرایدہ کی کہانی، جو مشکل زندگی اور خوابوں کو ساتھ ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔
چھٹیاں بخیر
چھٹیاں بخیر
منٹ 24
مدرسے میں رضاکارانہ طور پر معلم کی حیثیت سے کام کرنے والے جمعہ کو اپنے گھر کی تعمیر میں مشکل درپیش ہے۔
خوابوں کا گھر
خوابوں کا گھر
منٹ 24
زنجبار، تنزانیہ کے ایک نوجوان امانی کی کہانی، جو مشکلات کے باوجود اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کی کوشش میں لگا ہے۔
صحرا کے مسافر
صحرا کے مسافر
منٹ 26
ابراہیم اور اس کا بھائی یحیٰ اپنے وفادار اونٹوں کے ساتھ ریتلے صحرا کے طویل اور تھکا دینے والے سفر پر ہیں۔
بڑی دعا
بڑی دعا
منٹ 26
الپ اسلان اور جینا کی پریم کتھا - جو براعظموں کے فاصلوں کو عبور کرتی ہے۔
میدانوں کے محافظ
میدانوں کے محافظ
منٹ 23
منگولیا کے سبز میدانوں کا مقیم بردحات - اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے مضبوط رہنے کی کوشش کرتا ہے۔
متوقع آسودگی
متوقع آسودگی
منٹ 23
پیدائش سے بھی قبل اپنے والد کو کھو دینے والی افغان لڑکی خدیجہ کی کہانی - جو جنم دن سے ہی آسودگی کی تلاش میں ہے۔
صحرا کی ابتداء
صحرا کی ابتداء
منٹ 24
ایک ماں بے لوث محبت کے ساتھ، اپنے بچوں کو، پانی اور بہتر مستقبل دینے کے لیے صحرا کا سخت سفر طے کرتی ہے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات