

جنگی افسانے
سیزن 4
TRT Belgesel
تاریخی
تاریخ عالم میں گزرنے والے عظیم ترین جنگجو اور ان کی فتوحات کے اثرات۔
- اقساط
- تفصیلات
جنگِ ملازگرد
منٹ 51
سلجوق سلطان الپ ارسلان نے ملازگرد کی جنگ میں بازنطینیوں کو شکست فاش سے دوچار کردیا، اور ترکوں کے لئے انادولو کے دروازے کھول دیے۔
جنگِ تھرموپیلہ
منٹ 51
فارس بادشاہ خشیارشا اول اور اس کی مسلح فوج کا تھرموپیلہ کی جنگ میں بادشاہ لیونیداس اول کے 300 سپارٹن جنگجوؤں سے آمنا سامنا۔
جنگِ سٹیمفورڈ بریج
منٹ 51
انگریزوں اور وائیکنگوں کے مابین سٹیمفورڈ بریج کے مقام پر لڑی خونریز جنگ کی کہانی۔۔۔
کاتالونیا کی جنگ
منٹ 51
بہادر اتیلا ہن اور رومی شہنشاہ فلاویس ایٹیئس کاتالونیا کے مقام پر میدان جنگ میں اترتے ہیں۔ یہ جنگ دو سلطنتوں کی قسمت کا فیصلہ کرتی ہے۔
طارق بن زیاد
منٹ 51
اموی خلافت کے بربر کماندار طارق بن زیاد ایبیریا فتح کرکے یورپ میں اسلام کے دخول کا راستہ کھولتے ہیں۔
مودو شانیو
منٹ 51
ترکوں میں میتے خان کے طور پر مشہور مودو چانیو، بائیدنگ میں چینی بادشاہ گاؤزو کے خلاف شدید حملہ کیا۔
جلال الدین خوارزم شاہ
منٹ 51
خوارزم کے آخری بادشاہ، جلال الدین خوارزم شاہ اقتدار سنبھالنے کے بعد دریائے سندھ کے کنارے بدنام زمانہ منگول فوج کو للکارتے ہیں۔
صلاح الدین ایوبی فاتح القدس
منٹ 51
صلیبیوں سے بیت المقدس کا قبضہ چھڑانے کے لیے صلاح الدین ایوبی میدان میں اترتے ہیں اور خطے میں امن بحال کرتے ہیں۔ ان کی اس تاریخی فتح کے عوض تاریخ انہیں فاتح القدس کے نام سے یاد کرتی ہے۔
سکاٹ جنگ آزادی
منٹ 51
سکاٹ لینڈ کے عظیم قومی ہیروؤں میں سے ایک رابرٹ اول ہیں، رابرٹ اول، انگریز فوج کے خلاف 32 سال تک جنگ لڑتے ہیں اور سکاٹ قوم کی آزادی کا دفاع کرتے ہیں۔