بیج
بیج

بیج

2023
منٹ 20
TRT Belgesel
ماحولیاتی

دستاویزی فلم "بیج" نسلوں سے زیر استعمال قابل کاشت بیجوں کی کہانی ہے۔ اور حساسیت جگاتی ہے کہ زیادہ پیداوار کے لالچ میں ہمیں ہائبرڈ بیجوں، یعنی خوراک اور پیداوار کے لیے سرمایہ دار اور صنعتوں کا غلام بننے سے بچنا ہے۔

  • تفصیلات
اصل نام:
Ata Tohumu
انواع:
TRT Belgesel, ماحولیاتی
عمر کی حد:
عام ناظرین
خلاصہ:
ترک محقق اور حیاتیاتی ٹیکنالوجی کے ماہر ڈاکٹر ابراہیم عدنان سراج اؤعلو، دنیا کی غذائی ضرورت کو پورا کرنے والے گندم کے بیج کے مشرق سے مغرب کی طرف سفر کی کہانی پیش کرتے ہیں۔ ترک گندم کو "سرخ بیج" بھی کہتے ہیں۔ سراج اؤعلو ترک تارکین وطن کے ساتھ گندم کے جرمنی اور پھر یورپ سے امریکہ کے سفر کو ناظرین کے لیے بیان کرتے ہیں۔ ڈاکٹر سراج ترکیہ میں آثار قدیمہ کی کھدائی کے عمل سے حاصل ہونے والے بیجوں پر بھی تبصرہ کرتے ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات