جرائم کی کہانیاں
جرائم کی کہانیاں

جرائم کی کہانیاں

سیزن 1
TRT Belgesel
جرائم

ایک ایسی دستاویزی فلم جو فرانزک سائنس اور سائنسی تفتیش پر روشنی ڈالتی ہے، جسے قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم کو بے نقاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
قتل کے نشان
قتل کے نشان
منٹ 48
ایک راہگیر کو 2011 کے موسم بہار کے ایک پرسکون دن، استنبول کے بلغراد جنگل میں ہڈیوں کی باقیات ملتی ہیں۔
ڈکیتی اور قتل
ڈکیتی اور قتل
منٹ 51
ہنگامی طبی خدمات ایک بے ہوش زخمی کی جان بچانے سے قاصر ہے، اور واردات سے متعلق حقائق سے پتا چلتا ہے کہ یہ ایک منصوبہ بند ڈکیتی ہے۔
شکار اور شکاری
شکار اور شکاری
منٹ 51
ایک ادھیڑ عمر آدمی استنبول کے قرب و جوار میں شکار کے لیے جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے یہ شکاری خود شکار بن جاتا ہے۔
زندہ یا مردہ
زندہ یا مردہ
منٹ 48
صفائی کے دوران ایک کچرا جمع کرنے والے کو فیکٹری کے صحن میں ایک جلی ہوئی لاش ملتی ہے اور وہ فوراً پولیس کو کال کرتا ہے۔
پراسرار دھماکہ
پراسرار دھماکہ
منٹ 55
خودکشی کا ایک مشتبہ معاملہ اس وقت پیچیدہ ہوجاتا ہے جب ایک گواہ نے واقعہ سے پہلے ایک پراسرار دھماکہ ہونے کی خبر دی۔
ایک راز
ایک راز
منٹ 50
گیارہ سالہ اِرم کی گمشدگی کا راز، جو استنبول کے علاقے بے کوز میں غائب ہوتی ہے۔
ٹوٹا ہوا آئینہ
ٹوٹا ہوا آئینہ
منٹ 48
ہمارے جاسوس ایک زخمی نوجوان خاتون کے معاملے کی کھوج میں ہیں، اور واحد ثبوت اُس خاتون کے پرس میں موجود ٹوٹا ہوا آئینہ ہے۔
پر اسرار موت
پر اسرار موت
منٹ 51
ایک نوجوان کی پُراسرار موت جو ترکیہ کے جرائم کی تاریخ میں آج بھی درج ہے۔
سمندر کی تہہ میں
سمندر کی تہہ میں
منٹ 48
یہ کہانی اس وقت شروع ہوئی جب سمندر کی گہرائی سے ملنے والی بوری کے اندر سے ایک بے جان جسم ملا۔
خود کشی یا قتل
خود کشی یا قتل
منٹ 49
ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں خود کشی کا مشتبہ کیس لایا جاتا ہے، لیکن تحقیقات کے بعد محسوس ہوتا ہے کہ یہ ایک پُر اسرار موت ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات