فنونِ دفاع
فنونِ دفاع

فنونِ دفاع

سیزن 1
TRT Belgesel
کھیل
ثقافتی

نہار ایرن، دفاعی فنون سیکھنے کے لیے شعبے کے معروف اساتذہ اور ماہرین سے رابطہ کرتا ہے، اُس کے سفر میں ہم بھی اُس کے ساتھ چلتے ہیں۔

آرنیس
آرنیس
منٹ 43
لڑائی کی مبادیات کو سمجھنے کے لئے، نہار ایرن فلپائن کے مقامی عسکری فن آرنیس کو دریافت کرتا ہے جو لاٹھی، چاقو اور دیگر ہتھیاروں کے استعمال پر مبنی ہے۔
انگامپورہ
انگامپورہ
منٹ 56
ایک بدھ بھکشو اور استاد کی رہنمائی کے ساتھ، نہار ایرن سری لنکا کے قدیم عسکری فن کی مشکل دنیا میں غوطہ زن ہو جاتا ہے۔
کُشتی
کُشتی
منٹ 53
ہندوستان میں، ایک کیچڑ کا میدان نہار ایرن کے لیے لڑائی کا میدان بن جاتا ہے، جہاں اسے روایتی کُشتی کی مہارت حاصل کر کے فتح حاصل کرنی ہوتی ہے۔
موئے تھائی
موئے تھائی
منٹ 59
نہار ایرن تھائی لینڈ پہنچتا ہے تاکہ موئے تھائی کی جنگی تکنیکیں سیکھے اور موئے بوران کھیل کے مہلک ترین واروں پر عبور حاصل کرسکے۔
سیلات
سیلات
منٹ 55
ملائیشیا کی ایک مہم کے دوران، ایک داناء استاد نہار کو "سیلات" کے راز بتاتا، جو دفاع اور بقاء کا ضامن ایک روایتی دفاعی فن ہے۔
کالاری
کالاری
منٹ 52
کالاری، ایک قدیم عسکری فن ہے جو جنوبی ہندوستان میں پیدا ہوا۔ کالاری کو بیشتر ایشیائی عسکری فنون کی بنیاد مانا جاتا ہے، جس میں ایک خاص آہنگی، رقص، اور قدیم رسومات کے عناصر شامل ہیں۔
کوزاک
کوزاک
منٹ 57
یوکرین کے سفر میں، نہار ایرن کوزاک جنگجوؤں کی حیرت انگیز عسکری مہارت سیکھنے کی کوشش کرتا ہے، جس میں کوڑے اور تلواروں کے ذریعے سے زور آزمایا جاتا ہے۔
پہلوان
پہلوان
منٹ 50
نہار ایرن، ایران میں مقامی پہلوانی کی تربیت لیتا ہے۔
رزم افزار
رزم افزار
منٹ 52
رزم افزار، ایک قدیم ایرانی عسکری فن ہے جو مختلف تکنیکوں پر مرکوز ہے۔ اس میں ہاتھوں سے کشتی کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں کا استعمال بھی شامل ہے۔
باگاتور
باگاتور
منٹ 59
باگاتور، ترک اور منگول ثقافتوں میں رائج ایک عسکری فن ہے، یہ فن بلغاریہ میں بھی مقبول ہے۔ اس میں کُشتی، گھڑ سواری، مختلف ہتھیاروں کا استعمال اور ذہنی پھرتی کو یکجا کیا جاتا ہے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات