Industrial Battles
Industrial Battles

Industrial Battles

سیزن 2
TRT Belgesel
حقیقی ڈرامہ
مقابلہ جاتی

The challenges of craftsmen trying to build a brand new vehicle with limited materials.

زمینی کشتی
زمینی کشتی
منٹ 58
اس قسط میں، ماہر کاریگروں سے زمین پر کشتی کی طرح چلنے والی گاڑی بنانے کو کہا جاتا ہے، دونوں حریف دستے سب سے شاندار زمینی کشتی تیار کرنے کے لیے میدان میں آترتے ہیں۔
چھپکلی ربوٹ
چھپکلی ربوٹ
منٹ 58
اس قسط میں، حریف جماعتوں کو ایک بڑے امتحان کا سامنا ہے، جس میں انہیں کاٹھ کباڑ کے پرزوں سے ایک تیز رفتار دوڑنے والا چھپکلی روبوٹ تیار کرنا ہے۔
جنگلی گھوڑا
جنگلی گھوڑا
منٹ 58
صرف 24 گھنٹوں کے مختصر وقت میں حریف جماعتوں کو پرانے انجنوں کو چار پہیوں والی سواری میں تبدیل کرنا ہے۔
سمندری طوفان
سمندری طوفان
منٹ 57
مقابلے میں شریک جماعتوں کو 24 گھنٹوں کے اندر ایسا آلہ تیار کرنا ہے جو سمندری طوفان جیسا طوفان پیدا کر سکے۔
تیز کار
تیز کار
منٹ 57
اس قسط میں حریف دستے تیز ترین کار بنانے کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔
قلا باز
قلا باز
منٹ 57
مہندسین کے ذمے ایک شاہکار مشین تیار کرنا ہے، جو الٹی ہوئے بغیر، دو پہیوں پر دوڑ سکے۔
گرز
گرز
منٹ 55
قدیم دور کے ایک طاقتور ہتھیار سے متاثر ہو کر، حریف جماعتوں کو ایک خوفناک اور مضبوط گرز بنانے کا کام سونپا گیا ہے۔
برقی ریل گاڑی
برقی ریل گاڑی
منٹ 51
ایک کپڑے دھونے کی مشین، ایک بالٹی اور ایک دستے کے ساتھ دونوں جماعتوں کو 12 گھنٹوں کے مختصر وقت میں ایک برقی ریل گاڑی بنانی ہے، تاکہ بچے محضوظ ہو سکیں۔
زمینی کچھوا
زمینی کچھوا
منٹ 57
دستاویزی سیریل کی اس قسط میں دونوں حریف دستوں سے 24 گھنٹوں کے اندر "زمینی کچھوا" نامی گاڑی تیار کرنے کو کہا گیا ہے۔
تیز گاڑی
تیز گاڑی
منٹ 58
اس قسط میں دونوں حریف دستے 36 گھنٹوں کے اندر تیز رفتاری میں مقابلے کی گاڑی تیار کرتے ہیں۔
بہادر ساتھی
بہادر ساتھی
منٹ 56
دونوں حریف دستے اپنی رقابت بھلا کر ایک ساتھ کباڑ خانے میں ایک مضبوط گاڑی کی تعمیر کے لیے موزوں گاڑی کا پرانا ڈھانچہ تلاش کرتے ہیں۔
جل تھلی
جل تھلی
منٹ 58
ایک چپو والی کشتی اور گاڑی کے ڈھانچے کو ملا کر دونوں گروہ ایک ایسی طاقتور گاڑی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو زمین اور پانی دونوں جگہ چل سکے۔
گاڑیکل
گاڑیکل
منٹ 54
اس قسط میں میں دونوں حریف گروہ 24 گھنٹوں کے اندر ایک ایسی موٹر گاڑی تیار کریں گے جو کار اور موٹر سائیکل کا انوکھا امتزاج ہو، اسے گاڑیکل کا نام دیا جا سکتا ہے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات