بیچارہ نجدات
بیچارہ نجدات

بیچارہ نجدات

1961
1 گھنٹہ 42 منٹ
ڈرامہ
رومانوی

دو اڑیل عاشقوں کی کہانی، جن کی خُود سَری ان کی محبت کھا جاتی ہے۔

  • تفصیلات
اصل نام:
Zavallı Necdet
انواع:
ڈرامہ, رومانوی
عمر کی حد:
عام ناظرین
اداکار:
سونا پیک اؤیسال
خلاصہ:
صفوت نضیحی کے معروف ناول زواللی نجدات پر مبنی ڈرامہ سیریل - یہ کہانی ایک ہی گلی میں رہنے والے نجدات اور ملیحہ کی محبت کی ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں لیکن اپنے جذبات کو تسلیم نہ کر کے صورتحال کو بگاڑ دیتے ہیں۔ ایسے میں ملیحہ کی شادی، نجدات کے بچپن کے دوست طوفان سے ہو جاتی ہے اور نجدات اپنی منگیتر کی موت کے بعد کنوارہ رہ جاتا ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات