غرقِ محبت
غرقِ محبت

غرقِ محبت

سیزن 1
TRT 1
ڈرامہ
رومانوی

ترکیہ کے شمال، بحیرۂ اسود کے علاقے کے دو دشمن خاندانوں کی ایک نہ ختم ہونے والی جنگ اور اس جنگ کے درمیان پھنس جانے والوں کی کہانی۔

1 قسط
1 قسط
2 گھنٹہ 22 منٹ
عادل اور اسماء، جن کے درمیان کبھی بے پناہ محبت تھی، خونی دشمنی کے باعث اب ایک دوسرے کے مدمقابل آ کھڑے ہوئے ہیں۔ جب کہ یونان سے آنے والی ڈاکٹر، ایلینی، ایک اہم راز کی جستجو میں طرابزون کا سفر کرتی ہے۔
2 قسط
2 قسط
2 گھنٹہ 32 منٹ
عادل اور ایلینی، گوکحان اور اس کے آدمیوں کے بچھائے گئے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ گاؤں میں عادل اور ایلینی کے بارے میں افواہیں پھیلنے لگتی ہیں، جب کہ عروچ اور سیوجان کی منگنی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
3 قسط
3 قسط
2 گھنٹہ 36 منٹ
عروچ کی بروقت امداد سے حملے سے بچ جانے والی ایلینی، اپنے حملہ آور کی شناخت سے لاعلمی کے باعث عادل کے سوا کسی پر بھروسا نہیں کر پاتی ہے۔ جب کہ شریف فرطونا کی غیر متوقع واپسی سے حالات کا نقشہ ہی بدل جاتا ہے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات