

ناممکن امکانات
2016
1 گھنٹہ 36 منٹ
tabii Premium
ڈرامہ
ریاضی کا ایک استاد اپنی مارد علمی میں زیر تعلیم طلباء کا مستقبل نکھار کر ان کی زندگیاں بدلنے کا خواہاں ہے، اور وہ دیگر اساتذہ سے مختلف استاد ثابت ہونے کے لیے پرعزم ہے۔
اصل نام:
İmkansız Olasılık
انواع:
ڈرامہ
عمر کی حد:
13+
اداکار:
یاز اطاقان سواش
Görkem Kasal
جانان اداگزیل
موگے بیرام اؤعلو
سرکان ارجان
خلاصہ:
ریاضی کی محبت سے سرشار طارق کو اس کی اپنی مادرعلمی میں استاد تعینات کیا جاتا ہے، جہاں وہ ایک طرف ماضی کی تلخ یادوں سے نبردآزما رہتا ہے اور دوسری طرف منشیات اور مایوسیوں کے شکار طلباء کو راہ راست پر لانے کے لیے سخت محنت کرتا ہے۔
آڈیو:
English, Türkçe, Urdu, العربية
ذیلی عنوان:
English, Español, Urdu, العربية