توزکوپاران اسکندر: افراتفری
اوریجنل سیریزtabii
توزکوپاران اسکندر: افراتفری

توزکوپاران اسکندر: افراتفری

سیزن 1
نئی سیریز
خیالی
سائنسی فکشن

دنیا پر "گِنیرس" نامی مخلوق کا خطرہ منڈلا رہا ہے، جو وقت کو کھاتی ہے۔ اسے روکنے والا واحد شخص اسکندر ہے۔

قسط 1
قسط 1
منٹ 41
ایک کانفرنس میں آتش اور جینک موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں لوگوں خبردار کرنے کوشش کرتے ہیں، لیکن کوئی بھی ان کی بات پر دھیان نہیں دیتا ہے۔ دریں اثناء، ایک وقتی تغیر کے دوران، اسکندر محسوس کرتا ہے کہ آبنائے باسفورس میں موجود لڑکی والا مینار غائب ہو گیا ہے۔
قسط 2
قسط 2
منٹ 37
پیش آنے والے واقعات کے بعد آسیہ موجود حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے میں مشکلات محسوس کرتی ہے اور کوئی نئی ذمہ داری سنبھالنے سے گریز کرتی ہے۔ جب کہ آتش، الو سے حاصل ہونے والی نئی معلومات کی روشنی میں اپنی تحقیق کو مزید آگے بڑھاتا ہے۔ یلدز اور توزکوپاران پرجیویوں (پیراسائٹوں) کو روکنے کے لیے 1453ء میں پہنچ جاتے ہیں۔
قسط 3
قسط 3
منٹ 38
جب 1453ء میں عدم نظامی کو روکنے کی کوشش کی جارہی تھی، تو توزکوپاران یلدز سے جدا ہو جاتے ہیں۔ جب کہ، آتش اور الو پرجیویوں (پیراسائٹوں) کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ایک آلہ بناتے ہیں۔
قسط 4
قسط 4
منٹ 44
الف کو دوبارہ دیکھنے کے بعد اسکندر اس صورتحال سے صالح کو آگاہ کرتا ہے۔ آتش اور الو، یلدز کے پکڑے ہوئے پیراسائٹ کا معائنہ کرتے ہیں، جب کہ توزکوپاران یلدز اور اؤعوز کے بارے میں اپنے شبہات کا اظہار کرتے ہیں۔
قسط 5
قسط 5
منٹ 39
صالح اؤعوز کے ساتھ ایک اہم گفتگو کرتا ہے۔ جب کہ توزکوپاران اور یلدز، پیراسائٹوں کے پیچھے پیچھے برطانوی زیر قبضہ استنبول پہنچتے ہیں اور آزادی کی جنگ کی تقدیر بدلنے سے روکنے کے لیے ایک منصوبہ بناتے ہیں۔
قسط 6
قسط 6
منٹ 38
اسکندر کی حالت دیکھ کر صالح، اؤعوز سے پوچھ تاچھ کرتا ہے۔ جب کہ آتش، یلدز اور اؤعوز کی گفتگو کو سن لیتا ہے اور اس گفتگو کو دوسرے لوگوں تک پہنچا دیتا ہے۔
قسط 7
قسط 7
منٹ 38
صالح کو اؤعوز کی ایمانداری پر شک ہے لیکن وہ اس کے ساتھ کام کرنے کو جاری رکھتا ہے۔ جب کہ توزکوپاران، الو، اور جینک ایک نئے مشن کے لیے 1650ء کے زمانے میں جاتے ہیں، مگر یلدز اور اسکندر پیچھے رہ جاتے ہیں۔
قسط 8
قسط 8
منٹ 37
یلدز اور اسکندر توزکوپارانوں کے ساتھ شامل ہوتے ہیں تاکہ الو کو قید خانے سے بچائیں اور سلطان کو زہر سے بچائیں، جس سے ایک ایسی جنگ کا خطرہ ٹل جاتا ہے جو تاریخ کا دھارا ہی بدل سکتی تھی۔
قسط 9
قسط 9
منٹ 45
صالح اور اؤعوز کی گفتگو کے دوران یلدز اپنے ماضی کے بارے میں بتاتی ہے اور دوسروں کو بھی خبردار کرتی ہے۔ جب کہ توزکوپاران، صالح کے احکامات کے مطابق، نا چاہتے ہوئے اؤعوز اور یلدز سے الگ ہوجاتے ہیں۔
قسط 10
قسط 10
منٹ 48
جائنرز کے ساتھ مقابلے کے لیے تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ جب کہ صالح کے خدشات ابھی باقی ہیں، لیکن اسکندر الف کو بچانے کی امید کے ساتھ اس مقابلے میں جانے کے لیے پرعزم ہے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات