خلائی اسرار و رموز
خلائی اسرار و رموز

خلائی اسرار و رموز

سیزن 1
TRT Belgesel
سائنس - ٹیکنالوجی

ہمارے سیّارے دنیا سے باہر، فلک اور خلا کے سفر کی دلچسپ روداد کو جاننے کے لیے ایک خلاباز ہمیں اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

  • اقساط
  • کاسٹ
  • تفصیلات
آغازِ سفر
آغازِ سفر
منٹ 26
انسانیت کی فلکیاتی مہم جوئی کئی سال پہلے شروع ہوچکی تھی، جب ساموس کے اریسٹاچس نے چاندگرہن سے متاثر ہوکر، ہیلیو سینٹرک کا ماڈل تجویز کیا۔
حقیقت کی تلاش
حقیقت کی تلاش
منٹ 26
سائنس دان کائنات کے بارے میں سچائی تک کیسے پہنچتے ہیں؟ یہ پراسرار کائنات اپنے راز ان لوگوں پر ظاہر کرتی ہے جو اسے تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
عقل و جستجو
عقل و جستجو
منٹ 26
انسان کے پاس کائنات کو سمجھنے اور اسے دریافت کرنے کے لیے ایک ناقابل تسخیر تجسس ہے۔ کیا انسان کی دریافت کا سفر مکمل ہوچکا ہے؟
کشش ثقل
کشش ثقل
منٹ 26
کائنات کی بنیادی قوتوں میں سے ایک اہم قوت، کشش ثقل کی قوت ہے، جو ہمیں بتاتی ہے کہ کائنات کیسے کام کرتی ہے۔
علم فلکیات
علم فلکیات
منٹ 26
گوبیکلی تپے سے لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک، انسانیت پہلے دن سے ہی خلا کے بارے میں حیران ہے، لیکن کیوں؟
مستقبل کے خطرات
مستقبل کے خطرات
منٹ 26
انسان نے ماضی میں کئی خطرات اور آفات پر قابو پالیا ہے، لیکن مستقبل کے خطرات کا کیا ہوگا؟
سیاروں پر رہائش
سیاروں پر رہائش
منٹ 25
کیا زمین کے علاوہ خلا میں ایسے سیارے موجود ہیں جو انسانی زندگی کی رہائش کے لئے موزوں ہیں؟
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی کی ترجیحات