ترکیہ کے نادر عجائب گھر
سیزن 2
TRT 2
اینیمیشن
تاریخی
ترکیہ کے منفرد، فن پاروں اور قدیم تاریخ سے مزین عجائب گھر اور ان میں رکھے ہوئے ممتاز نوادر اور شاہ پارے۔
- اقساط
- اداکار
- تفصیلات
عظیم ورثہ
منٹ 5
ہم ایک میوزیم میں موجود تاریخی اشیاء کا مشاہدہ کرتے ہیں جو ترکیہ اور اسلامی دنیا کے عظیم ورثے اور روایات کی عکاس ہیں۔
تاریخی اشیاء کا مشاہدہ
منٹ 5
مصطفیٰ کمال اتاترک کے حکم سے قائم کیا گیا پہلا میوزیم، جہاں ہم شاندار تاریخی اشیاء دیکھتے ہیں۔
اسلامی فنون
منٹ 5
ہم ادرنے میں ترکش اسلامی فنون کے میوزیم میں سلطنت عثمانیہ کے دور کی کچھ اشیاء کا مشاہدہ کریں گے۔
اناطولیا کی تہذیب
منٹ 5
ایسکی شہر میں آثار قدیمہ کا میوزیم اناطولیا کی تہذیبوں تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔
اسلام اور سائنس
منٹ 5
یہاں نامور اسلامی سائنسدانوں کی حیرت انگیز تحقیقات اور ایجادات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔