

بولتی تصویریں
سیزن 2
TRT 2
فن
دنیا کی مشہور ترین تصاویر اور ان کی بے حد قیمتی کہانیاں۔
- اقساط
- تفصیلات
تصویر کشی ابتدائی تجربات
منٹ 8
فوٹو گرافی کی تکنیکوں کے ابتدائی تجربات، ٹونی فریسل کی دوسری عالمی جنگ کے دوران پانی کے اندر لی گئی تصاویر۔۔۔
میانمار، مصر سیاحتی تصاویر
منٹ 7
شمالی امریکہ کے دریا نیاگارا، اپنے دلفریب فن تعمیر کے لیے مشہور میانمار اور مصر کے قدیم شہر وں کی تصاویر۔۔۔
تصویری کہانیاں
منٹ 8
کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ایک بچے، مصری خواتین مسافروں اور امریکہ میں نسل پرستی کے موضوع پر کچھ تصاویر
عام اور خاص
منٹ 8
اس قسط کی تصاویر میں نیو یارک کا ایک پر ہجوم ساحل، تیزی سے بدلتا ترکیہ کا دارالحکومت انقرہ، اور الاباما میں ایک باورچی خانہ دیکھنے کو ملے گا۔
افریقی امریکی
منٹ 8
امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور نیو یارک شہر کی گلیوں میں افریقی امریکیوں کے سماجی حالات کی طرف توجہ مبذول کرواتی کچھ معروف تصاویر۔۔۔
استنبول و نیو یارک تصویری جھلکیاں
منٹ 7
استنبول ایمینونو کی یئنی مسجد، نیو یارک کا ریلوے اسٹیشن اور گوٹ کارٹس تفریحی پارک کی خوبصورت تصاویر۔۔۔
مصری معبد سے امریکی صحرا
منٹ 8
مصر کے ایک معبد، نیویارک کے ایک چوک اور ٹیکساس میں ریت کے طوفان کی تصویر کشی۔۔۔
شامی تلوار و امریکی پل
منٹ 8
اس قسط میں شام کے ایک ماہر تلوار ساز اور امریکی شہر بروکلین اور اٹلانٹا کے پُلوں کی سیر کریں گے۔
قاہرہ و شکاگو شاہراہیں
منٹ 8
مصری شہر قاہرہ سے امریکی شہروں شکاگو و نیو یارک کی شاہراہوں کے کچھ مناظر۔۔۔