پندرہ سالہ سپاہی
اوریجنل سیریزtabii
پندرہ سالہ سپاہی

پندرہ سالہ سپاہی

سیزن 1
نئی سیریز
ڈرامہ
ایکشن
تاریخی

طوقات کی گلیوں سے لے کر چناق قلعہ کی خندقوں تک پھیلی ہوئی ایک شاندار ملی داستان۔

نئے استاد
نئے استاد
منٹ 58
ادبیات کے نئے استاد محمد صادق سادہ طبیعت کے مالک ہیں، وہ نئی تعیناتی پر طوقات پہنچتے ہیں۔ ٹھیک اسی زمانے میں آرمینیائی قوم پرست شہر میں اسلحہ جمع کرنے کے لیے خفیہ سرگرمیاں شروع کرتے ہیں۔
لاپتہ گشتی دستہ
لاپتہ گشتی دستہ
منٹ 55
ہادیہ کی شادی طے ہونے کی خبر سن کر خلیل ایک ایسے تصادم کو جنم دیتا ہے جو شہر کے بااثر افراد کو بھی اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ جب کہ ایک فوجی افسر اپنے لاپتا گشتی دستے کا سراغ لگانے کے لیے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرتا ہے۔
خفیہ گودام
خفیہ گودام
منٹ 55
خلیل کو حوالات میں ڈال دیا جاتا ہے اور ہادیہ کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ جب کہ خلیل کے دوستوں کو قاسم کے خفیہ گودام کا پتا چل جاتا ہے اور وہ اس بارے میں اگلے اقدام کے سلسلے میں محمد سے مشورہ کرتے ہیں۔
صلح
صلح
منٹ 56
خلیل اور اس کا آرمینی دوست آرتین ایک چھوٹے سے جھگڑے کے بعد دوبارہ صلح کر لیتے ہیں۔ جب کہ شکرو کو یہ شبہ ہے کہ جس چرواہے سے اس نے پوچھ تاچھ کی، اس نے سب کچھ سچ نہیں بتایا۔
ریاستی جاسوس
ریاستی جاسوس
منٹ 49
جوزف کو اطلاع ملتی ہے کہ شہر میں کوئی شخص ریاست کے لیے بطور خفیہ اہلکار کام کر رہا ہے۔ جب کہ قاسم کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے حرکت میں آنے والے خلیل اور اس کے ساتھی ایک جان لیوا گھات میں پھنس جاتے ہیں۔
خلیل قاتل
خلیل قاتل
1 گھنٹہ 3 منٹ
عیاں ہوتا ہے کہ کیورک کو قتل کرنے کا والا شخص خلیل ہے لہٰذا فوج اسے اور اس کے دوستوں کو ڈھونڈنا شروع کر دیتی ہے۔ دوسری طرف اشرف صاحب ہادیہ کی شادی بکر سے کرنے پر راضی ہو جاتے ہیں۔
اصل منصوبہ ساز
اصل منصوبہ ساز
منٹ 58
ہادیہ، خلیل اور ان کے ساتھی ہر طرف سے تعاقب میں ہیں۔ محمد اور کماندار شکرو کو شبہ ہونے لگتا ہے کہ ڈاکٹر جوزف ہی اس سب کے پیچھے اصل منصوبہ ساز ہے۔
ڈٹ کر مقابلہ
ڈٹ کر مقابلہ
1 گھنٹہ 0 منٹ
ہادیہ سے شادی کے بعد، خلیل، بکر کے خطرے کے باوجود شہر واپس آنے کی کوشش کرتا ہے۔ جب کہ محمد، طوقات میں ڈاکٹر جوزف کی خفیہ اور سازشی حرکات و سکنات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا ہے۔
سزائے موت
سزائے موت
منٹ 51
خلیل کے دوستوں پر تشدد کر کے خلیل کا ٹھکانہ پتا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جب کہ محمد، آرتین کی مدد سے انہیں بچانے میں سرگرم ہے۔ دوسری طرف یحییٰ کو سزائے موت سنا دی جاتی ہے۔
شہر کو آگ
شہر کو آگ
منٹ 51
آرمینیائی گروہ سب کو قتل کر دیتا ہے اور شہر کو جلا دیتا ہے، اور محمد اور اس کے ساتھی کچھ لوگوں کو بچانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ہر کوئی اپنے گھر اور عزت کی حفاظت کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن سب پیارے ایک کے بعد ایک گرتے جاتے ہیں۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات
PageLoader