My Name Is Aylamaz
اوریجنل سیریزtabii
My Name Is Aylamaz

My Name Is Aylamaz

سیزن 1
نئی سیریز
ڈرامہ
رومانوی
مزاحیہ

As the perfectionist Doctor Aylamaz tries to escape herself, she is drawn onto a path deep into her own heart.

انوکھی فرمائش
انوکھی فرمائش
منٹ 43
الجھنوں سے گِھری زندگی کے باوجود ڈاکٹر آیلاماز اپنی پردادی کی خواہش پر شمالی مقدونیہ کے سفر پر نکلتی ہے، جہاں اسے بزرگ خاتون کی انوکھی فرمائش پورا کرنی ہے۔
توہم پرست میزبان
توہم پرست میزبان
منٹ 43
آیلاماز جب آبائی گاؤں پہنچتی ہے تو وہ ان رشتہ داروں سے ملتی ہے جن کو وہ پہلے کبھی نہیں ملی ہے۔ گاؤں والے توہم پرستی کی وجہ سے اسے سرد مہری سے ملتے ہیں اور اس پر عجیب اعتراضات کرتے ہیں۔
اندھیرے میں پھوٹتا بیج
اندھیرے میں پھوٹتا بیج
منٹ 41
یوسف اور آیلاماز، میلادہ کو لے کر جلدی سے اسپتال پہنچتے ہیں، جہاں الٹراساؤنڈ کے نتائج دیکھ کر میلادہ چونک جاتی ہے۔
پھلیاں چھیلتی ڈاکٹر
پھلیاں چھیلتی ڈاکٹر
منٹ 43
آیلاماز سب رکاوٹوں کے باوجود گاؤں واپس لوٹ آتی ہے، لیکن نہ تو اس کا گاؤں کی زندگی سے مانوس ہونا آسان ہوگا اور نہ ہی گاؤں والوں کا اسے قبول کرنا۔
ٹوٹے آئینے
ٹوٹے آئینے
منٹ 44
بختیار، آیلاماز کو گاؤں سے نکالنے کے لیے ایک منصوبہ بناتا ہے۔ جب کہ آیلاماز، یوسف کے ماضی سے وابستہ ایک راز کو جان جاتی ہے۔
یوسف کنویں میں
یوسف کنویں میں
منٹ 41
آیلاماز گم ہو جاتی ہے، اور بستی کے نوجوان اسے تلاش کرنے کے لیے متحرک ہو جاتے ہیں۔ جب کہ آیلاماز نیم بے ہوشی کی حالت میں عجیب و غریب نظارے دیکھتی ہے۔
عشق کا بیج
عشق کا بیج
منٹ 43
جب یوسف اور آیلاماز کے درمیان محبت کی کونپل پھوٹنے لگتی ہے تو وہ اپنے جذبات سے بچنے کے لیے مومنہ کا رشتہ مانگنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ جب کہ رشتہ مانگنے کے دوران پیش آنے والے واقعات ہر کسی کو حیران کر دیتے ہیں۔
معافی کا جذبہ
معافی کا جذبہ
منٹ 43
بختیار پورے گاؤں کے سامنے آیلاماز کی اصل شناخت ظاہر کر دیتا ہے، جس کے بعد وہ طے کرتی ہے کہ وہ بختیار اور یاشا کی ہٹ دھرمی کو ختم کر کے انہیں بدل دے گی۔
موت سے پھوٹتی زندگی
موت سے پھوٹتی زندگی
منٹ 45
جوں جوں آیلاماز کی بیماری بڑھتی جاتی ہے، یوسف کے لیے اس کے جذبات مزید گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ جب کہ بختیار یہ فیصلہ کرتا ہے کہ اب کچھ چیزوں کو بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔
میرا نام آیلاماز
میرا نام آیلاماز
منٹ 50
یاشا اپنی دیرینہ خواہش کے مطابق بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ جاتی ہے۔ جب کہ بختیار اس نحوست کا خاتمہ کر دیتا ہے جس کی شروعات اس نے خود کی تھی، اور اب وقت آن پہنچا ہے کہ آیلاماز استنبول واپس چلی جائے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات
PageLoader