صمود
اوریجنل سیریزtabii
صمود

صمود

سیزن 1
نئی سیریز
ڈرامہ

اپنے آباء کی تلاش میں نکلنے والی ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کی کہانی، جو اس سفر کے دوران تحریک فلسطین، عرب عوام کے عزم، حوصلے اور مزاحمت سے روشناس ہوتی ہے۔

سفرِ فلسطین
سفرِ فلسطین
منٹ 44
اپنے والد کی تلاش میں، ملیسا امریکہ سے مقبوضہ فلسطین کا سفر کرتی ہے، جہاں وہ ایک ایسی حقیقت کا سامنا کرتی ہے جو اس کی سمجھ سے بہت مختلف ہوتی ہے۔
موت کا خطرہ
موت کا خطرہ
منٹ 46
ملیسا، عائشہ کو اغوا اور موت کے خطرے سے بچانے کے لیے کوشش کرتی ہے، اور پھر ڈاکٹر احمد موسیٰ کے گھر قیام کرتی ہے جہاں وہ اس کے خاندان سے ملتی ہے۔
فلسطینی اسپتال
فلسطینی اسپتال
منٹ 42
ملیسا، فلسطینی اسپتال میں رضاکارانہ طور پر کام کرنے کا فیصلہ کرتی ہے اور احمد موسیٰ کے ماضی کی بارے میں تحقیق شروع کر دیتی ہے۔ جب کہ ثریا کو ملیسا پر شک ہونے لگتا ہے۔
صیہونیت کی حقیقت
صیہونیت کی حقیقت
منٹ 38
فلسطینی حکام اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ ان کے درمیان کوئی غدار موجود ہے۔ جب کہ اؤعوز، ملیسا کو صیہونییت کی حقیقت سے آگاہ کرتا ہے، جو اب بھی ذہن میں کچھ شبہات لیے بیٹھی تھی۔
فلسطینی کی ڈھال
فلسطینی کی ڈھال
منٹ 37
مریم کے ساتھ دیکھے جانے کا پتہ چلنے پر عمار کے گرد گھیرا تنگ ہو جاتا ہے۔ جب کہ ملیسا مشکل میں مبتلا ایک خاتون کی مدد کے لیے قابض صیہونی فوجیوں کے بالمقابل آ جاتی ہے۔
غیر انسانی سلوک
غیر انسانی سلوک
منٹ 42
ملیسا اور عمار جیل میں غیر انسانی سلوک کا سامنا کرتے ہیں، اور جب قانونی راستے ناکام ہو جاتے ہیں، تو سیموئل ان کی رہائی کے لیے مداخلت کرتا ہے۔
حقیقت سے انکار
حقیقت سے انکار
منٹ 43
احمد موسیٰ حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکار کرکے ملیسا کے غصے کو مزید بھڑکا دیتا ہے۔ جب کہ عمار اپنے بہنوئی کو قید سے رہائی دلانے کی غرض سے مریم کے پاس مدد کے لیے جاتا ہے۔
گھر کی تعمیر
گھر کی تعمیر
منٹ 47
سماجی تنظیم کے کئی ارکان کا خیال ہے کہ مریم کو اب تنظیم کی سربراہی جاری نہیں رکھنی چاہیے۔ جب کہ فلسطینی، عائشہ کی زمین پر ایک گھر کی تعمیر کا کام شروع کر دیتے ہیں۔
بدلے کی آگ
بدلے کی آگ
منٹ 37
مریم کا منصوبہ عیاں ہو جاتا ہے، اور اسے تنظیم سے نکال دیا جاتا ہے۔ ردعمل میں مریم غصے میں اپنے اعصاب پر قابو کھو دیتی ہے اور بدلہ لینے کا ٹھان لیتی ہے۔
کشیدگی عروج پر
کشیدگی عروج پر
منٹ 40
سیموئل اپنی محبت سمیت کئی اہم چیزوں کی قربانی دیتا ہے۔ جب کہ محمد کسی کو بتائے بغیر دیوار پھلانگ جاتا ہے جس کے نتیجے میں کشیدگی بڑھ جاتی ہے۔
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات
PageLoader