Night of the Century
اوریجنل سیریزtabii
Night of the Century

Night of the Century

سیزن 1
نئی سیریز
ڈرامہ
ایکشن
بحث و مباحثہ

The critical developments that unfolded during the July 15, 2016 coup attempt in Türkiye and the struggle waged throughout that night.

سیاست اور عدلیہ میں اثر و رسوخ
سیاست اور عدلیہ میں اثر و رسوخ
منٹ 41
امریکہ میں مقیم ترک باغی، فتح اللہ گولین کی نام نہاد اسلامی تحریک نے تربیتی مراکز میں اپنی تنظیم کیسے قائم کی؟ تنظیم کیسے ملکی سیاست اور عدلیہ کو اپنے اثر و رسوخ میں لانے میں کامیاب ہوئی؟ اور کئی ماہ بعد کے لیے منصوبہ بند فوجی بغاوت آخر 15 جولائی کو ہی کیوں عمل میں لائی گئی؟
حساس ادارے کا سربراہ
حساس ادارے کا سربراہ
منٹ 54
گویرجنلک فوجی اڈے کی باغیوں کے لیے کیا اہمیت تھی؟ حاقان فیدان کو اغوا کرنے کے باغیوں کے منصوبے کی اطلاع کس نے دی تھی؟ اس اطلاع کے بعد باغیوں نے اپنی اگلی حکمت عملی میں کیا تبدیلی کی؟
1960 سے سبق
1960 سے سبق
منٹ 43
فوجی بغاوت کو ترتیب دینے والوں نے 1960ء کی فوجی بغاوت کے کن پہلوؤں سے سبق حاصل کیا؟ انقرہ میں مرکزی چھاؤنی کے جنوبی داخلی دروازے پر ہونے والی جھڑپوں میں کیا کچھ پیش آیا؟
فوج میں دراندازی
فوج میں دراندازی
منٹ 52
فتح اللہ گولین کی تنظیم نے ترک فوج میں دراندازی کے لیے کون سی چالیں چلیں اور انقرہ پولیس نے غداروں کا مقابلہ کہاں اور کس طرح کیا؟
خصوصی دستہ
خصوصی دستہ
منٹ 42
پندرہ جولائی کی رات خصوصی دستے میں کیا ہوا؟ زکائی آق سکالہ بغاوت کرنے والوں سے کیسے بچ نکلے؟ سمیح طرزی کا اصل منصوبہ کیا تھا؟ اور عمر خالص دیمیر کو دیا گیا آخری حکم کیا تھا؟
جاسوس ادارے کی حفاظت
جاسوس ادارے کی حفاظت
منٹ 53
قومی جاسوس ادارے کو بغاوت کی رات حملوں سے کیسے محفوظ رکھا گیا؟ اذان دینے کا حکم کیسے جاری کیا گیا؟ اور سڑکوں پر آنے والے عوام نے بغاوت کے مرکز کا کس طرح محاصرہ کیا؟
قومی نشریات پر قبضہ
قومی نشریات پر قبضہ
منٹ 40
ترکیہ کی تاریخ میں گہرے نقش چھوڑنے والی اُس رات، باغیوں کے لیے قومی نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی پر قبضہ کرنا سب سے اہم کیوں تھا؟ ترک سیٹ کے مہندسوں نے تکنیکی خرابی کے حربے کو استعمال کرکے بغاوت کو کیسے ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا؟
Episode 8
Episode 8
منٹ 59
What critical developments took place at the Gendarmerie General Command? Who were the targets of the coup plotters? How did the atmosphere of absolute distrust affect the patriots?
Episode 9
Episode 9
منٹ 43
Which high-ranking military officers were present at the wedding organized at the Moda Naval Club? What critical steps were taken against the coup plotters at the naval club that night?
Episode 10
Episode 10
منٹ 58
How did patriotic officers and police become aware of each other, and under what circumstances did they cooperate? What happened at the 66th Mechanized Infantry Brigade Command?
قومی اسمبلی کا کردار
قومی اسمبلی کا کردار
منٹ 49
اتیمسگوت کے فوجیوں کی تربیت اور ڈویژن کی باغیوں کے لیے کیا اہمیت تھی؟ بغاوت کی کوشش کے وقت ترکیہ کی قومی اسمبلی نے اپنے تمام ارکان اور اداروں کے ساتھ مل کر کس طرح مزاحمت کی؟
پولیس اور عوامی مزاحمت
پولیس اور عوامی مزاحمت
منٹ 52
استنبول میں پولیس کے شعبۂ انسدادِ فسادات کے اہلکاروں نے بھاری ہتھیاروں سے لیس باغیوں کا کس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا؟ عوام کی غیر معمولی مزاحمت نے حالات کا رخ بدلنے میں کیا کردار ادا کیا؟
Episode 13
Episode 13
1 گھنٹہ 6 منٹ
How did civilians resist the coup plotters outside the Çengelköy Police Station and on the Bosphorus Bridge? Families of the fallen and survivors recount that fateful night.
tabii
© 2026 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات
PageLoader