کرہ ارض پر باقی رہ جانے والے چند قبائل کے رہن سہن اور ثقافت پر مبنی خصوصی دستاویزی فلم۔۔۔
سان قبیلہ
منٹ 52
ہم اس قسط میں سان قبیلے کی روایتی زندگی کے بارے میں جانتے ہیں، جو اپنی زندگی نمیبیا میں شکاریوں کے طور پر گزار رہے ہیں۔
حمبا قبیلہ
منٹ 53
اس قسط میں نمیبیا کے کوینی علاقے میں رہنے والے حمبا لوگوں کے مخصوص طرز زندگی کے بارے میں جانکاری حاصل کرتے ہیں۔
اصل نام:
Son Kabileler
انواع:
TRT Belgesel
ثقافتی
عمر کی حد:
7+
خلاصہ:
معدومیت کے قریب پہنچے قبائل کی بقاء کی جنگ کو عکس بند کرتی دستاویزی فلم، جس میں چند قبائل کی خود کو زندہ رکھنے اور جدید رہن سہن کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت کو دکھایا گیا ہے۔