مخیلات
مخیلات

مخیلات

سیزن 1
TRT 2
ثقافتی
سیرو سیاحت

شہر استنبول کی گلیوں، محلوں، بستیوں، مقامات اور اشخاص کی دھول سے اٹی پڑی پرانی مخفی کہانیوں کی کھوج۔

  • اقساط
  • کاسٹ
  • تفصیلات
درویش کا گھر
درویش کا گھر
منٹ 26
ہم ماریو لیوی کے ذریعے گلاتا درویش ہاؤس تک پہنچتے ہیں جو کہ مشہور استقلال اسٹریٹ کے آخر میں واقع ہے۔
مستقل تبدیلی
مستقل تبدیلی
منٹ 26
ماریو ہمیں پرانی عمارتوں اور گلیوں کی سیر کراتا ہے جو مستقل تبدیلی کا سامنا کرتی رہی ہیں۔
گلاتا ٹاور
گلاتا ٹاور
منٹ 24
یہ قسط گلاتا ٹاور کے نام ہے۔ ہم صدیوں پرانی کہانی کے بارے میں سننے کے لئے استنبول کے تاریخی گلاتا ٹاور پر چڑھتے ہیں۔
یاد گار
یاد گار
منٹ 26
پرانی یاد گار سرخ ٹرام سے اتر کر اتلس میں داخل ہوں جو استنبول کے باسیوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتا ہے۔
فیشن ہاؤس
فیشن ہاؤس
منٹ 26
ماریو کے ساتھ ایک شاندار فیشن ہاؤس اور شہر کے ایک منفرد چرچ کو دیکھیں۔
شاندار ہوٹل
شاندار ہوٹل
منٹ 26
انیسویں صدی کے ایک شاندار ہوٹل کے کمروں اور استنبول کے معروف میوزیم کی سیر کریں۔
عقائد کا مسکن
عقائد کا مسکن
منٹ 27
دیکھیں کس طرح استنبول مختلف عقائد اور ثقافتوں کا مرکز رہا ہے۔
مصنف اور فنکاروں کا گھر
مصنف اور فنکاروں کا گھر
منٹ 26
ماریو لیوی ہمیں شہر کی سب سے بڑی کیتھولک عمارت اور اس مقام پر لے جاتے ہیں جسے مصنفوں اور فنکاروں کا میزبان کہا جاتا ہے۔
پیرا محل ہوٹل
پیرا محل ہوٹل
منٹ 27
ایک شاندار محل کے کمروں اور راہداریوں کا نظارہ کریں۔
قدیم عمارت
قدیم عمارت
منٹ 26
استقلال ایونیو کی قدیم ترین عمارتوں میں سے ایک میں موجود شاندار مووی تھیٹر اور میوزیم جو ترکش سینما کی تاریخ کی عکاس ہیں۔
استقلال ایونیو کے راستے
استقلال ایونیو کے راستے
منٹ 27
استقلال اسٹریٹ کی گلیوں میں پرانی عمارتوں، سینما گھر، کھانے کے مقامات اور ہر گلی میں موجود دکانوں کی سیر کریں۔
یادگار اسکول
یادگار اسکول
منٹ 27
اپنے آباؤ اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، ماریو لیوی ایک سابقہ ہائی اسکول کا دورہ کرتا ہے۔
شاندار محل
شاندار محل
منٹ 27
ماریو لیوی ایک شاندار محل باغات اور راہداریوں کا دورہ کرتا ہے، جو عثمانی سرزمین پر فرانس کی پہلی سفارتی نمائندگی کا نشان بنا۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی کی ترجیحات