

عظیم جنگجو
2016
منٹ 51
TRT Belgesel
تاریخی
جولیس سیزر کی رومی فوج کا گیلک قبائل کے خلاف ایلیسیا کے محاصرے کی روداد۔۔۔
اصل نام:
Savaşın Dahileri
انواع:
TRT Belgesel
تاریخی
عمر کی حد:
عام ناظرین
اداکار:
ایمرہ صفا گؤرکان
خلاصہ:
محاصرہ، جنگوں کا ایک آزمودہ فن - جنگِ ایلیسیا پر مبنی اس دستاویزی فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے متذکرہ جنگ میں اپنائی حکمت عملی رومیوں اور گیلک قبائل کے درمیان روائتی جنگوں کے خاتمے کا باعث بنی۔