بھول بھلیاں
بھول بھلیاں

بھول بھلیاں

سیزن 1
اینیمیشن
مہم جوئی

کسی بھی پہیلی کو بوجھنے کے لیے عقل، ہمت اور یکجہتی کی ضرورت ہوتی ہے اور جان، مرت اور اصلہ میں یہ تینوں صلاحیتیں موجود ہیں۔

  • اقساط
  • کاسٹ
  • تفصیلات
سائنس کا مقابلہ
سائنس کا مقابلہ
منٹ 13
ہمارے ہیروز سائنس کے مقابلے میں حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
ہم کہاں ہیں؟
ہم کہاں ہیں؟
منٹ 13
جب بچے جاگتے ہیں تو انہیں نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہیں؟
بلند مینار
بلند مینار
منٹ 13
بچوں کو ایک مینار کی طرف لے جایا جاتا ہے۔
باہر جانے کا راستہ
باہر جانے کا راستہ
منٹ 13
انہیں اس عمارت سے باہر جانے کا راستہ تلاش کرنا ہو گا۔
پانی کی نالیاں
پانی کی نالیاں
منٹ 13
بچوں کو خشک نالیوں کے لئے کوئی حل تلاش کرنا ہوگا۔
ایک نیا دروازہ
ایک نیا دروازہ
منٹ 13
بھول بھلیوں کا ایک نیا دروازہ کھلتا ہے۔
پہیلی
پہیلی
منٹ 12
بچوں کو یہ پہیلی سلجھانے کے لئے کسی میوزک کے آلے کوجوڑنا ہو گا۔
حوض
حوض
منٹ 13
اپنے نئے موسیقی آلے کی بدولت وہ ایک حوض تک پہنچتے ہیں۔
ٹکڑے جوڑنا
ٹکڑے جوڑنا
منٹ 13
انہیں ایک پلیٹ کے ٹکڑے اکٹھے کر کے نئی پہیلی کو سلجھانا ہے۔
راستے کی تلاش
راستے کی تلاش
منٹ 14
بچے حوض میں گم ہو جاتے ہیں اور وہاں سے نکلنے کا راستہ تلاش کرتے ہیں۔
بڑا کمرہ
بڑا کمرہ
منٹ 14
ایک خفیہ لفٹ ان کو پر اسرار کمرے کی طرف لے جاتی ہے۔
نظر کا دھوکہ
نظر کا دھوکہ
منٹ 12
بچوں کو نظر کے دھوکے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
واپسی
واپسی
منٹ 14
میرت جنگلے پر ہے اور سوچ رہا ہے کہ اسے واپس جانا چاہیئے یا نہیں۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی کی ترجیحات